Fitter

The District Director Agriculture Department (Extension) in Dera Ismail Khan is hiring a Fitter (BPS-07). Applicants need a Matriculation (2nd Division) or equivalent from a recognized board, and 3 years of experience in the relevant field, preferably from a government-recognized workshop. One post is available. Apply for the Fitter job by 27th June, 2025. Age limit is 18-30 years.

Offered Salary: 25,000 - 50,000 PKR Age: 18 - 30 years Gender: Both Skills Level: Intermediate Location: Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa Organization: Agriculture Department Posted on: 2025-05-29

Job Overview

ضلع ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)، بنوں روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان کو فٹر (BPS-07) کی آسامی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ یہ آسامی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈومیسائل رکھنے والے اہل افراد کے لیے ہے۔ کل 01 آسامی دستیاب ہے۔ اس فٹر کی نوکری کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان میں درخواست دیں۔ عمر کی حد 18 سے 30 سال ہے۔

Qualifications and Experience

اهلیت/تعلیمی قابلیت و تجربہ:
  • کم از کم سیکنڈ ڈویژن میٹرک یا مساوی قابلیت کسی تسلیم شدہ بورڈ سے۔
  • متعلقہ شعبہ میں تین سال کا تجربہ کسی معروف ادارے سے ترجیحاً سرکاری ورکشاپ کا تجربہ۔

Application Process

درخواستیں سادہ کاغذ پر لکھ کر بمعه تعلیمی قابلیت، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ، تجربہ سرٹیفیکیٹ، ڈومیسائل، تصاویر اور دیگر ضروری دستاویزات کی تصدیق شدہ نقول کے ہمراہ ضلع ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)، بنوں روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان کے دفتر میں جمع کروائیں۔ درخواست میں اپنا مکمل پتہ، فون اور واٹس ایپ نمبر درج کرنا ضروری ہے۔ درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 27 جون، 2025 ہے۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔ ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

اہم ہدایات (شرائط و ضوابط):
  • آسامیاں خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈومیسائل رکھنے والے اہل افراد سے پُر کی جائیں گی۔
  • بھرتی حکومت خیبر پختونخوا کی مروجہ پالیسی کے تحت کی جائے گی۔
  • عمر کی بالائی حد میں رعایت صرف اہل امیدواروں کے لئے سرکاری قواعد و ضوابط کے مطابق دی جائے گی۔
  • عمر درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ تک شمار ہوگی۔
  • مجاز اتھارٹی کو کسی بھی وقت ٹیسٹ/انٹرویو تبدیل یا منسوخ کرنے کا اختیار ہوگا، جس کی اطلاع دفتر زیر دستخطی جاری کریگا۔
  • پہلے سے ملازمت میں افراد اپنی درخواستیں محکمانہ توسط سے ارسال کریں۔
  • تصدیق کرانے پر کسی بھی امیدوار کی اسناد جعلی پائی گئیں تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
  • بوقت انٹرویو اصل دستاویزات برائے تصدیق لانا ضروری ہے۔
  • نوٹ: آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہوسکتی ہے۔

Submit Application

Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.

Submit your CV/Resume directly:

Advertisement Image

Job Advertisement

Related Jobs

Tube Well Operator

Water and Sanitation Service Company Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa
Posted: 1 year ago Experience: 5+ years

Mechanic

Water and Sanitation Service Company Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa
Posted: 1 year ago Experience: 3+ years

Vehicle Driver

Agriculture Department Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa
Posted: 1 year ago Experience: No Experience

Tractor Driver

Agriculture Department Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa
Posted: 1 year ago Experience: 2+ years

Field Assistant