Tractor Driver

The District Director Agriculture Department (Extension), Bannu Road, Dera Ismail Khan, is looking for a Tractor Driver (BPS-07). Candidates must have a valid tractor driving license from a competent authority and two years of tractor driving experience. One post is available. Apply for the Tractor Driver job in Dera Ismail Khan. Age limit is 18-40 years. Last date for application is 27th June, 2025.

Offered Salary: 25,000 - 50,000 PKR Age: 18 - 30 years Gender: Both Skills Level: Intermediate Location: Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa Organization: Agriculture Department Posted on: 2025-05-29

Job Overview

ضلع ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)، بنوں روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان کو ٹریکٹر ڈرائیور (BPS-07) کی آسامی کے لیے درخواستیں درکار ہیں۔ یہ آسامی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈومیسائل رکھنے والے اہل افراد کے لیے ہے۔ کل 01 آسامی دستیاب ہے۔ اس ٹریکٹر ڈرائیور کی نوکری کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان میں درخواست دیں۔ عمر کی حد 18 سے 40 سال ہے۔

Qualifications and Experience

اهلیت/تعلیمی قابلیت و تجربہ:
  • کسی مجاز اتھارٹی سے ٹریکٹر ڈرائیونگ لائسنس بمعہ دو سالہ ٹریکٹر چلانے کا تجربہ۔

Application Process

درخواستیں سادہ کاغذ پر لکھ کر بمعه تعلیمی قابلیت، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس، ڈومیسائل، تصاویر اور دیگر ضروری دستاویزات کی تصدیق شدہ نقول کے ہمراہ ضلع ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)، بنوں روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان کے دفتر میں جمع کروائیں۔ درخواست میں اپنا مکمل پتہ، فون اور واٹس ایپ نمبر درج کرنا ضروری ہے۔ درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 27 جون، 2025 ہے۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔ ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

اہم ہدایات (شرائط و ضوابط):
  • آسامیاں خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈومیسائل رکھنے والے اہل افراد سے پُر کی جائیں گی۔
  • بھرتی حکومت خیبر پختونخوا کی مروجہ پالیسی کے تحت کی جائے گی۔
  • عمر کی بالائی حد میں رعایت صرف اہل امیدواروں کے لئے سرکاری قواعد و ضوابط کے مطابق دی جائے گی۔
  • عمر درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ تک شمار ہوگی۔
  • مجاز اتھارٹی کو کسی بھی وقت ٹیسٹ/انٹرویو تبدیل یا منسوخ کرنے کا اختیار ہوگا، جس کی اطلاع دفتر زیر دستخطی جاری کریگا۔
  • پہلے سے ملازمت میں افراد اپنی درخواستیں محکمانہ توسط سے ارسال کریں۔
  • تصدیق کرانے پر کسی بھی امیدوار کی اسناد جعلی پائی گئیں تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
  • بوقت انٹرویو اصل دستاویزات برائے تصدیق لانا ضروری ہے۔
  • نوٹ: آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہوسکتی ہے۔

Submit Application

Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.

Submit your CV/Resume directly:

Advertisement Image

Job Advertisement

Related Jobs

Vehicle Driver

Agriculture Department Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa
Posted: 1 year ago Experience: No Experience

Loader Driver

Water and Sanitation Service Company Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa
Posted: 1 year ago Experience: 3+ years

Tractor Driver

Water and Sanitation Service Company Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa
Posted: 1 year ago Experience: 3+ years

Driver

Fitter