Field Assistant

The District Director Agriculture Department (Extension), Bannu Road, Dera Ismail Khan, is seeking applications for Field Assistant (BPS-09) positions. Candidates should have a Matriculation (Science, 2nd Division) or equivalent, a 3-year Diploma in Agriculture Science from a recognized institute, or a 2-year agricultural course certificate with a 6-month condensed course certificate. Ten posts are available. Apply for the Field Assistant job in Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa. The age limit is 19-32 years. Last date for application is 27th June, 2025.

Offered Salary: 25,000 - 50,000 PKR Age: 18 - 30 years Gender: Both Skills Level: Intermediate Location: Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa Organization: Agriculture Department Posted on: 2025-05-29

Job Overview

ضلع ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)، بنوں روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے فیلڈ اسسٹنٹ (BPS-09) کی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ یہ آسامیاں خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈومیسائل رکھنے والے اہل افراد سے پُر کی جائیں گی۔ کل 10 آسامیاں دستیاب ہیں۔ اس فیلڈ اسسٹنٹ کی نوکری کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان، خیبر پختونخوا میں درخواست دیں۔ عمر کی حد 19 سے 32 سال ہے۔

Qualifications and Experience

اهلیت/تعلیمی قابلیت و تجربہ:
  • کسی بورڈ سے میٹرک سائنس سیکنڈ ڈویژن یا مساوی قابلیت۔
  • کسی تسلیم شدہ ادارہ سے تین سالہ ڈپلومہ آف ایگریکلچر سائنسز۔
  • دو سالہ تربیتی کورس سرٹیفیکیٹ آف زرعی سردمزا اکیڈمی بمعہ چھ ماہ کنڈنسڈ کورس سرٹیفیکیٹ۔
اہلیت/تعلیمی قابلیت و تجربہ:
  • کسی بورڈ سے میٹرک سائنس سیکنڈ ڈویژن یا مساوی قابلیت۔
  • کسی تسلیم شدہ ادارہ سے تین سالہ ڈپلومہ آف ایگریکلچر سائنسز۔
  • دو سالہ تربیتی کورس سرٹیفیکیٹ آف زرعی سردمزا اکیڈمی بمعہ چھ ماہ کنڈنسڈ کورس سرٹیفیکیٹ۔

Application Process

درخواستیں سادہ کاغذ پر لکھ کر بمعه تعلیمی قابلیت، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ، ڈپلومہ، ڈومیسائل، تصاویر اور دیگر ضروری دستاویزات کی تصدیق شدہ نقول کے ہمراہ ضلع ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)، بنوں روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان کے دفتر میں جمع کروائیں۔ درخواست میں اپنا مکمل پتہ، فون اور واٹس ایپ نمبر درج کرنا ضروری ہے۔ درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 27 جون، 2025 ہے۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔ ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

اہم ہدایات:
  • آسامیاں خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈومیسائل رکھنے والے اہل افراد سے پُر کی جائیں گی۔
  • درخواست میں تعلیمی قابلیت حاصل کردہ نمبرات گریڈ کا اندراج ضروری ہے۔
  • بھرتی حکومت خیبر پختونخوا کی مروجہ پالیسی کے تحت کی جائے گی۔
  • عمر کی بالائی حد میں رعایت صرف اہل امیدواروں کے لئے سرکاری قواعد و ضوابط کے مطابق دی جائے گی۔
  • عمر درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ تک شمار ہوگی۔
  • مجاز اتھارٹی کو کسی بھی وقت ٹیسٹ/انٹرویو تبدیل یا منسوخ کرنے کا اختیار ہوگا، جس کی اطلاع دفتر زیر دستخطی جاری کریگا۔
  • پہلے سے ملازمت میں افراد اپنی درخواستیں محکمانہ توسط سے ارسال کریں۔
  • تصدیق کرانے پر کسی بھی امیدوار کی اسناد جعلی پائی گئیں تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
  • بوقت انٹرویو اصل دستاویزات برائے تصدیق لانا ضروری ہے۔
  • نوٹ: آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہوسکتی ہے۔

Submit Application

Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.

Submit your CV/Resume directly:

Advertisement Image

Job Advertisement

Related Jobs

Vehicle Driver

Agriculture Department Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa
Posted: 1 year ago Experience: No Experience

Fitter

Agriculture Department Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa
Posted: 1 year ago Experience: 3+ years

Tractor Driver

Agriculture Department Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa
Posted: 1 year ago Experience: 2+ years

Technical Assistant (PPS-3)

Ministry of National Food Security and Research Loralai, Balochistan
Posted: 1 year ago Experience: N/A

Seed Analyst (PPS-7)