Job Overview
The Office of the Executive Engineer, Fordwah Canal Division, Bahawalnagar, is seeking applications from suitable candidates to fill the vacancies of Khateeb Imam Masjid for departmental mosques on a work-charge basis. This recruitment is for the financial years 2024-2025 and 2025-2026.Eligibility and Age Limit
The eligibility criteria for the position are as follows:- Qualification: Sanad Shahadat-ul-Aalmia fil-Uloom-ul-Arabia WalIslamia (Jayyad-Jiddan or equivalent) OR Sanad Daras-e-Nazami OR Sanad Tajveed-o-Qiraat from Wafaq-ul-Madaras or Tanzeem-ul-Madaras. Equivalent qualification as recognized by the Higher Education Commission.
- Age: 20 to 35 years.
- Number of Posts: As per requirement (حسب ضرورت).
اہلیت و عمر:
اہلیت: سند شہادت العالمیہ فی العلوم العربیہ والاسلامیہ (جید جداً یا مساوی) یا سند درس نظامی یا سند تجوید و قرات از وفاق المدارس یا تنظیم المدارس مساوی تعلیم جو ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ہو۔
عمر: 20 تا 35 سال۔
اہلیت: سند شہادت العالمیہ فی العلوم العربیہ والاسلامیہ (جید جداً یا مساوی) یا سند درس نظامی یا سند تجوید و قرات از وفاق المدارس یا تنظیم المدارس مساوی تعلیم جو ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ہو۔
عمر: 20 تا 35 سال۔
Application and Interview Schedule
Interested candidates should submit their applications by 31 May, 2025. Interviews for the Work Charge Khateeb Imam Masjid positions will be conducted on 03 June, 2025, at 10:00 AM at the office of the Executive Engineer, Fordwah Canal Division, Bahawalnagar.دفتر ہذا میں مورخہ 31.05.2025 تک پہنچ جانی چاہئیں۔ انٹرویو ورک چارج خطیب امام مسجد کا مورخہ 03.06.2025 بوقت 10 بجے دن ایکسین فورڈ واہ کینال ڈویژن بہاولنگر آفس میں لیا جائے گا۔
Terms and Conditions for Recruitment
The following terms and conditions apply for this recruitment:- 01۔ مدت کے مکمل ہونے پر ورک چارج ملازمین از خود فارغ تصور ہونگے۔
- 02۔ امیدوار کیلئے ضلع بہاولنگر تحصیل بہاولنگر کا سکونتی ہونا لازمی ہے۔
- 03۔ ورک چارج ملازمین کسی بھی فورم / عدالت میں کوئی بھی کیس دائر کرنے کے مجاز نہ ہونگے۔
- 04۔ درخواست کے ہمراہ تعلیمی قابلیت، سکونتی سرٹیفیکیٹ (ڈومیسائل) اور شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی لف ہونی چاہیے۔
- 05۔ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا جسے کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جائے گا۔
- 06۔ درخواست دہندگان اپنے کوائف اور اصلی شناختی کارڈ کے ہمراہ مقررہ تاریخ اور وقت پر انٹرویو کے لیے حاضر ہونگے۔ جس کیلئے امیدواروں کو کوئی T.A/D.A نہ دیا جائے گا۔
- 07۔ بھرتی بذریعہ حکومت پنجاب نوٹیفکیشن نمبر SO(E-III) 8-6/2021 مورخہ 20.01.2022 کے مطابق کی جائے گی۔
- 08۔ نامکمل اور شرائط پر پوری نہ اترنے والی اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
- 09۔ حکم نامہ (89) یوم کا جاری کیا جائے گا۔ معیاد ختم ہونے کے بعد دوبارہ معیاد کی توسیع کارکردگی کی بنیاد پر کی جائے گی۔ جس کیلئے علیحدہ کوئی اشتہار نہ دیا جائے گا۔
- 10۔ آسامیوں کا دورانیہ حسب ضرورت وقفہ وقفہ سے مالی 25-2024 اور 26-2025 ہوگا۔
- 11۔ مجوزہ آسامیاں بالکل عارضی نوعیت کی ہیں اور بغیر کسی نوٹس کے ورک چارج ملازمین کو ملازمت سے فارغ کیا جاسکتا ہے۔ (کسی بھی وجہ سے تعداد پوری نہ ہونے کی صورت میں درخواستیں ہر ماہ کی 28 تاریخ کو وصول کی جائیں گی اور انٹرویو 30 تاریخ کو ہونگے۔ سرکاری رخصت ہونے پر انٹرویو اگلے دن ہوگا)۔
Note: While point 11 mentions a recurring application/interview cycle if posts remain unfilled, specific dates (31.05.2025 for application and 03.06.2025 for interview) have been provided for the current advertisement.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Imam Masjid (Work Charge)
Irrigation Department
Balloki, Punjab
Imam Masjid
Irrigation Department
Bahawalpur, Punjab
Imam Masjid
Irrigation Department
Mandi Bahauddin, Punjab
Labor (Skilled)
Irrigation Department
Sargodha, Punjab
Caretaker
LDA Sports Complex
Lahore, Punjab