Waiter

Apply for Waiter job in Pakistan. Requirements include Middle education with 10 years experience or Matric with 5 years experience. Preference given to those with five-star hotel or Pakistan Navy experience. Monthly salary is 56,000 PKR. Send applications via post.

Offered Salary: 50,000 - 100,000 PKR Age: 18 - 30 years Gender: Both Skills Level: Intermediate Location: Islamabad, Pakistan Organization: Public Company Posted on: 2026-08-24

Job Overview

ویٹر - I: الف) مڈل پاس اور متعلقہ شعبے میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد 10 سال کا تجربہ۔ یا ب) میٹرک پاس اور متعلقہ شعبے میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد 5 سال کا تجربہ۔ نوٹ: ایسے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی جنھوں نے فائیو اسٹار ہوٹلوں یا پاک نیوی میں کام کیا ہو۔ ماہانہ مقررہ تنخواہ 56,000 روپے ہوگی۔

Application Method

آسامی نمبر 4 سے 7 کے لیے متعلقہ تعلیمی قابلیت اور تجربہ رکھنے والے امیدوار اپنی درخواست اور جمع کرائیں۔ درخواست اور بائیو ڈیٹا، مکمل کوائف کے ساتھ (نام، والد کا نام، شناختی کارڈ نمبر، تاریخ پیدائش، ڈومیسائل، ڈاک کا مکمل پتہ، فون نمبر، ای میل ایڈریس، تعلیمی قابلیت اور حاصل کردہ نمبر، تجربے کی تفصیلات، سابقہ فوجی امیدواروں کی صورت میں ڈسچارج بک کی فوٹو کاپی، تمام تعلیمی دستاویزات کی نقل، تجربے کا سرٹیفیکیٹ، شناختی کارڈ کی کاپی، حالیہ پاسپورٹ سائز تصویر) جمع کرانی ہوگی۔ درخواستیں زیر دستخطی کو پی او باکس نمبر 2814 پر 13 ستمبر 2026 تک پہنچ جانی چاہیے۔ لفافے کے اوپر بائیں جانب جس پوسٹ کے لیے درخواست دی جا رہی ہے اس کا نام ضرور لکھیں۔

Submit Application

Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.

Submit your CV/Resume directly:

Advertisement Image

Job Advertisement

Related Jobs

Cook-I

Public Company Islamabad, Pakistan
Posted: 12 months ago Experience: 5+ years

Driver

Public Company Islamabad, Pakistan
Posted: 1 year ago Experience: 5+ years

Waiter

Public Company Islamabad, Pakistan
Posted: 2 days ago Experience: 5+ years

Cook

Public Company Islamabad, Pakistan
Posted: 2 days ago Experience: 5+ years

Personal Secretary

Public Company Islamabad, Pakistan
Posted: 1 year ago Experience: 3 years