Job Overview
Tehsil Headquarter Hospital Chakswari is seeking two Tube Well Operators (BPS-04) on a permanent basis. The role involves operating and maintaining the hospital's tube well system. Literate individuals, especially those with experience, are encouraged to apply for this government support staff position in Azad Kashmir.تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چک سواری کو دو ٹیوب ویل آپریٹر (بی پی ایس-04) کی مستقل آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اس عہدے کے لیے خواندہ اور ترجیحاً تجربہ کار امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔ ذمہ داریوں میں ہسپتال کے ٹیوب ویل نظام کو چلانا اور اس کی دیکھ بھال کرنا شامل ہے۔
Eligibility Criteria
Qualification: Literate. Preference will be given to experienced candidates (خواندہ ، ترجیحاً تجربہ کار).Age Limit: 18 - 40 years.
Domicile: Candidate must be a state subject category one and hold a domicile of District Mirpur, Azad Kashmir.
Application Procedure
Interested candidates who meet the eligibility criteria should submit their applications on plain paper. The application must be accompanied by attested copies of the following documents:- Educational certificates (if any)
- National Identity Card (CNIC)
- State Subject certificate
- Domicile certificate
- Date of Birth certificate
- Experience certificate (if any)
Test/Interview: The test and interview for Sr. No. 08 to 17 (including this post) will be held on 13 June, 2025, at 09:00 AM in the office of the District Health Officer (DHO), Mirpur. No separate call letters will be issued for the test/interview.
General Instructions / Important Notes (شرائط)
شرائط:
n(۱) امیدوار کے لیے ریاست کا باشندہ درجہ اول اور ڈومیسائل ضلع میر پور کا ہونا ضروری ہے۔
n(۲) تعلیمی و فنی سرٹیفکیٹ ، قومی شناختی کارڈ، ریاست باشنده، ڈومیسائل کی مصدقہ نقول کے ہمراہ سادہ کاغذ پر درخواستیں تاریخ اشاعت اشتہار کے اندر (15) ایام تک دفتری اوقات کار میں THQ ہسپتال چک سواری میں جمع کروائی جائیں۔
n(۳) ہر آسامی کے لیے الگ سے درخواست دینا ہوگی۔ امیدواروں کو الگ سے کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔ محکمہ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
n(۴) بوقت ٹیسٹ انٹرویو اصل اسناد ہمراہ لائیں۔ ٹیسٹ انٹرویو کے لیے کسی قسم کا TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
n(۵) نامکمل اور مقررہ وقت کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
n(۶) ٹیسٹ و انٹرویو برائے سیریل نمبر 01 تا 07 مورخہ 11 جون 2025 بروز بدھ بوقت 09:00 بجے صبح بمقام دفتر DHO میرپور منعقد ہوں گے۔
n(۷) ٹیسٹ و انٹرویو برائے سیریل نمبر 08 تا 17 مورخہ 13 جون 2025 بروز جمعۃ المبارک بوقت 09:00 بجے صبح بمقام دفتر DHO میرپور منعقد ہوں گے۔n

Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Mali (Gardener)
Tehsil Headquarter Hospital Chakswari
Chakswari, Azad Kashmir
Naib Qasid
Tehsil Headquarter Hospital Chakswari
Chakswari, Azad Kashmir
Khakroob (Sweeper)
Tehsil Headquarter Hospital Chakswari
Chakswari, Azad Kashmir
Chowkidar (Watchman)
Tehsil Headquarter Hospital Chakswari
Chakswari, Azad Kashmir
Ward Servant (Male/Female)
Tehsil Headquarter Hospital Chakswari
Chakswari, Azad Kashmir