Job Overview
Two permanent positions for Chowkidar (Watchman) (BPS-02) are open at Tehsil Headquarter Hospital Chakswari. The role involves security and vigilance of hospital premises. Literate individuals, especially those with security experience, are encouraged to apply for these government support staff roles in Azad Kashmir.تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چک سواری کو دو چوکیدار (بی پی ایس-02) کی مستقل آسامیوں کے لیے خواندہ افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ سیکیورٹی کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔ ذمہ داریوں میں ہسپتال کے احاطے کی حفاظت اور نگرانی کرنا شامل ہے۔
Eligibility Criteria
Qualification: Literate. Preference will be given to experienced candidates (خواندہ ، ترجیحاً تجربہ کار).Age Limit: 18 - 40 years.
Domicile: Candidate must be a state subject category one and hold a domicile of District Mirpur, Azad Kashmir.
Application Procedure
Interested candidates who meet the eligibility criteria should submit their applications on plain paper. The application must be accompanied by attested copies of the following documents:- Educational certificates (if any)
- National Identity Card (CNIC)
- State Subject certificate
- Domicile certificate
- Date of Birth certificate
- Experience certificate (if any)
Test/Interview: The test and interview for Sr. No. 08 to 17 (including this post) will be held on 13 June, 2025, at 09:00 AM in the office of the District Health Officer (DHO), Mirpur. No separate call letters will be issued for the test/interview.
General Instructions / Important Notes (شرائط)
شرائط:
n(۱) امیدوار کے لیے ریاست کا باشندہ درجہ اول اور ڈومیسائل ضلع میر پور کا ہونا ضروری ہے۔
n(۲) تعلیمی و فنی سرٹیفکیٹ ، قومی شناختی کارڈ، ریاست باشنده، ڈومیسائل کی مصدقہ نقول کے ہمراہ سادہ کاغذ پر درخواستیں تاریخ اشاعت اشتہار کے اندر (15) ایام تک دفتری اوقات کار میں THQ ہسپتال چک سواری میں جمع کروائی جائیں۔
n(۳) ہر آسامی کے لیے الگ سے درخواست دینا ہوگی۔ امیدواروں کو الگ سے کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔ محکمہ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
n(۴) بوقت ٹیسٹ انٹرویو اصل اسناد ہمراہ لائیں۔ ٹیسٹ انٹرویو کے لیے کسی قسم کا TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
n(۵) نامکمل اور مقررہ وقت کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
n(۶) ٹیسٹ و انٹرویو برائے سیریل نمبر 01 تا 07 مورخہ 11 جون 2025 بروز بدھ بوقت 09:00 بجے صبح بمقام دفتر DHO میرپور منعقد ہوں گے۔
n(۷) ٹیسٹ و انٹرویو برائے سیریل نمبر 08 تا 17 مورخہ 13 جون 2025 بروز جمعۃ المبارک بوقت 09:00 بجے صبح بمقام دفتر DHO میرپور منعقد ہوں گے۔n

Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Naib Qasid
Tehsil Headquarter Hospital Chakswari
Chakswari, Azad Kashmir
Tube Well Operator
Tehsil Headquarter Hospital Chakswari
Chakswari, Azad Kashmir
Khakroob (Sweeper)
Tehsil Headquarter Hospital Chakswari
Chakswari, Azad Kashmir
Mali (Gardener)
Tehsil Headquarter Hospital Chakswari
Chakswari, Azad Kashmir
Ward Servant (Male/Female)
Tehsil Headquarter Hospital Chakswari
Chakswari, Azad Kashmir