Job Overview
ابتدائی و ثانوی تعلیم (زنانه) ضلع ساؤتھ وزیرستان لوئر (خیبر پختونخوا) کے زیر انتظام میں موجودہ درجہ چہارم ملازمین کی خالی آسامیاں پر کرنے کے لیے صوبہ خیبر پختونخوا وضع کردہ پالیسی اور قواعد و ضوابط کے تحت ضلع ساؤتھ وزیرستان لوئر کے سکونت یافتہ امیدواروں سے درخواست بمعہ مصدقہ نقول تعلیمی اسناد، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ، ایک عدد تصویر اور ڈومیسائل سرٹیفکیٹ وغیرہ (اس اشتہار کے مشتہر ہونے کی تاریخ کے بعد 10 دن کے اندر اندر) دفتری اوقات میں زیرِ تخطی کے دفتر پہنچ جانی چاہیے۔
Applications are invited for the post of Sweeper (BPS-3) under the Directorate of Elementary and Secondary Education (Female) Lower South Waziristan. This government job is open to residents of Lower South Waziristan.
Required Documents and Submission
یاد رہے کہ نامکمل اور آخری تاریخ گزر جانے کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی۔
Candidates must submit attested copies of educational documents, computerized CNIC, passport-size photographs, and domicile certificate. Applications must reach the undersigned office within 10 days of the publication of this advertisement. Incomplete applications or those received after the due date will not be entertained.
General Terms and Conditions
عمومی شرائط:
1- تمام تقرریاں حکومت کے مروجہ قوانین کے مطابق عمل میں لائی جائیں گی۔
2- اقلیت کے لیے 5 فیصد کوٹہ مختص ہے۔
3- معذور افراد کے لیے 2 فیصد کوٹہ مختص ہے۔
4- انٹرویو کے دن اصل اسناد بمعہ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ، یونین کونسل سرٹیفکیٹ لانا لازمی ہے۔
5- انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو کوئی سفری الاؤنس نہیں دیا جائے گا۔
6- مجاز اتھارٹی کو حکومتی پالیسی کے مطابق اشتہار میں تبدیلی، ترمیم، اسے منسوخ کرنے یا آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کا اختیار حاصل ہو گا۔
7- تقرری کی صورت میں ان امیدواروں پر خیبر پختونخوا 1973 سول سرونٹ (ترمیم شدہ)، ایکٹ 2022 لاگو ہوگا۔

All appointments will be made according to government rules. Quotas for minorities (5%) and disabled persons (2%) will be observed as per government policy. Original documents, CNIC, and Union Council certificate must be brought on the day of the interview. No TA/DA will be admissible.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Naib Qasid
School Education Department
South Waziristan, Khyber Pakhtunkhwa
Pump Operator
Public Company
South Waziristan, Khyber Pakhtunkhwa
Chowkidar
School Education Department
Khanewal, Punjab
Naib Qasid
Conservator of Forests
Lahore, Punjab
Generator Operator
National Database & Registration Authority (NADRA)
District Kurram, Khyber Pakhtunkhwa