Job Overview
یومیہ اجرت (Daily Wages) کی بنیاد پر بھرتی کیلئے واک ان انٹرویو
حکومت پنجاب سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع خانیوال کے تعلیمی ادارے میں یومیہ اجرت پر درج ذیل عملہ کی ضرورت ہے۔
حکومت پنجاب سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع خانیوال کے تعلیمی ادارے میں یومیہ اجرت پر درج ذیل عملہ کی ضرورت ہے۔
Government Institute for Special Education Khanewal, operating under the Special Education Department Government of Punjab, is inviting applications for the position of Chowkidar on a daily wages basis. This is a temporary employment opportunity for literate individuals looking for work in Khanewal, Punjab.
Eligibility Criteria
اہلیت کا معیار:
1۔ کم از کم مڈل یا خواندگی کی تعلیمی قابلیت لازمی ہوگی۔
2۔ تجربہ کو ترجیح دی جائے گی۔
عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 45 سال۔
1۔ کم از کم مڈل یا خواندگی کی تعلیمی قابلیت لازمی ہوگی۔
2۔ تجربہ کو ترجیح دی جائے گی۔
عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 45 سال۔
Candidates must have at least middle or basic literacy education. Preference will be given to experienced applicants. The maximum age limit for this job is 45 years.
Interview Details and Terms
1۔ انٹرویو کا مقام: گورنمنٹ انسٹیوٹ فار سپیشل ایجوکیشن خانیوال
2۔ وقت و تاریخ: مورخہ 8 ستمبر بروز منگل بوقت 10 بجے صبح
3۔ شرائط:
- تمام تقرریاں 89 دنوں کی مدت کیلئے خالصتاً عارضی یومیہ اجرت کی بنیاد پر کی جائیں گی۔
- کامیاب امیدواروں کو حکومت پنجاب کے اطلاق شدہ یومیہ اجرت والے ملازمین کے قواعد و ضوابط کے مطابق ادائیگی کی جائے گی اور ملازمت پر مروجہ یومیہ اجرت والے ملازمین کے قوانین کا اطلاق ہوگا۔
- دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے اصل دستاویزات، ان کی تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں اور پاسپورٹ سائز ایک تصویر واک ان انٹرویو کے دن اپنے ساتھ لائیں۔
- واک ان انٹرویو کیلئے کوئی معاوضہ نہیں دیا جائے گا۔

Interested candidates must appear for a walk-in interview on 8 September at 10:00 AM at the Government Institute for Special Education Khanewal. Appointments are purely temporary for 89 days on daily wages. Applicants must bring their original documents, attested copies, and passport-size photographs to the interview. No TA/DA will be provided for attending the interview.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Chowkidar
Special Education Department Punjab
Khanewal, Punjab
Sewer Man
District Council Khanewal
Khanewal, Punjab
Chowkidar
Special Education Department
Khanewal, Punjab
Sweeper And Sanitary Worker
Punjab Agricultural Marketing Regulatory Authority (PAMRA)
Khanewal, Punjab
Naib Qasid
Conservator of Forests
Lahore, Punjab