Introduction
State Bank of Pakistan SBP is offering exciting career opportunities through the State Bank Officers Training Scheme SBOTS 29th Batch for the position of Assistant Director OG-02.اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP)، مرکزی بینک، اسٹیٹ بینک آفیسر ٹریننگ اسکیم (SBOTS)-29 ویں بیچ کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹر (OG-02) کی آسامیوں کے لیے نوجوان، باصلاحیت اور چاق و چوبند امیدواروں کی تلاش میں ہے۔
Available Fields
Positions are available in multiple departments including Monetary Policy, Microeconomic Research and Data, Financial Markets and Foreign Exchange Reserves Management, Banking Policy and Supervision, Islamic Finance, Financial Inclusion, Digital Financial Services, Information Technology, Governance, Risk Management, Internal Audit, Strategic Communication, Strategic Planning and Human Resources.بینک درج ذیل شعبہ جات میں کیریر کے پرکشش اور مانٹنگ مواقع فراہم کرتا ہے یا آسامییاں کراچی میں ہیں۔
• مانیٹری پالیسی
• مائیکرو اکنامک ریسرچ اینڈ ڈیٹا
• فنانشل مارکیٹس اینڈ فارن ایکسچینج ریزرو مینجمنٹ
• بینکنگ پالیسی اینڈ سپرویژن
• اسلامی فنانس
• فنانشل انکلூژن
• ڈیجیٹل فنانشل سروسز
• انفارمیشن ٹیکنالوجی، گورننس رسک مینجمنٹ، انٹرنل آؤٹ، اسٹریٹجک کمیونیکیشن، اسٹریٹجک پلاننگ اور ہیومن ریسورس
• مانیٹری پالیسی
• مائیکرو اکنامک ریسرچ اینڈ ڈیٹا
• فنانشل مارکیٹس اینڈ فارن ایکسچینج ریزرو مینجمنٹ
• بینکنگ پالیسی اینڈ سپرویژن
• اسلامی فنانس
• فنانشل انکلூژن
• ڈیجیٹل فنانشل سروسز
• انفارمیشن ٹیکنالوجی، گورننس رسک مینجمنٹ، انٹرنل آؤٹ، اسٹریٹجک کمیونیکیشن، اسٹریٹجک پلاننگ اور ہیومن ریسورس
Eligibility Criteria
Applicants must hold a 16-year education degree in Business Administration, Public Administration, Commerce, Economics, Statistics, Data Science, Actuarial Sciences, Computer Science, Information Systems, Mathematics, Human Resources, or Agriculture Management. A Master's degree or equivalent is required if the candidate has 14 years of prior education. Minimum required marks are 60% or a CGPA of 2.5 out of 4.0 or 3.5 out of 5.0.تعلیمی قابلیت: بزنس ایڈمنسٹریشن، پبلک ایڈمنسٹریشن، اکنامکس، کامرس، سٹیٹسٹکس، ڈیٹا سائنس، ایکچوریل سائنس، کمپیوٹر سائنس، انفارمیشن سسٹمز، میتھمیٹکس، ہیومن ریسورس مینجمنٹ، زراعت مینجمنٹ (اگر بیچلر میں پی ایس بی یا ایم ایس سی کے علاوہ)، اسلامی بینکنگ اینڈ فنانس، قانون، میڈیا اینڈ کلچر اسٹڈیز، فلاتی اور فوکس میں HEC سے تسلیم شدہ پاکستانی اور غیر ملکی اداروں سے ماسٹرز، بیچلر زریا مساوی 16 سالہ تعلیمی ڈگری جس میں کم از کم 60 فیصد نمبر (جہاں فیصد کا نظام ہو)، 4.0 میں سے 2.5 یا 5.0 میں سے 3.5 (جہاں GPA کا نظام ہو) لازمی ہے۔ غیر ملکی ڈگری کی صورت میں HEC سے مساوات کا سرٹیفکیٹ درکار ہوگا۔
Age Limit
Maximum age limit is 26 years as of 30 August, 2026. Age relaxation of 3 years is admissible for candidates belonging to specified regions including women, minorities, Azad Jammu & Kashmir, Gilgit-Baltistan, and rural areas of Sindh and Balochistan as per rules.عمر کی حد: اشتہار کی تاریخ یعنی 30 اگست 2026 تک زیادہ سے زیادہ 26 سال ہوگی۔ خواتین امیدواروں، خواجہ سراؤں، اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں، اور بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور سابقہ فاٹا کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے لیے عمر کی حد میں تین سال کی رعایت دی جائے گی۔
How to Apply
Interested candidates must visit the official website to view complete details, eligibility criteria, and apply online. Apply Online Here. The last date to submit applications is 14 September, 2026.درخواست اور ٹیسٹنگ کا طریقہ کار: ملازمت کی تفصیلات، اہلیت کا معیار (بشمول عمر، تعلیمی قابلیت، تجربہ اور دیگر ضروری تقاضے) دیکھنے اور آن لائن درخواست دینے کے لیے براہ کرم درج ذیل ویب سائٹ ملاحظہ کریں: https://www.sbp.org.pk/careers/status.asp
QR کوڈ اسکین کر کے بھی کیریر لنک تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 ستمبر 2026 ہے۔ بذریعہ ڈاک یا ای میل موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ ایسی درخواستیں جو اشتہار میں بیان کردہ شرائط کے مطابق نہ ہوں، مسترد کردی جائیں گی۔ صرف شارٹ لسٹ ہونے والے امیدواروں سے ہی رابطہ کیا جائے گا۔
QR کوڈ اسکین کر کے بھی کیریر لنک تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 ستمبر 2026 ہے۔ بذریعہ ڈاک یا ای میل موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ ایسی درخواستیں جو اشتہار میں بیان کردہ شرائط کے مطابق نہ ہوں، مسترد کردی جائیں گی۔ صرف شارٹ لسٹ ہونے والے امیدواروں سے ہی رابطہ کیا جائے گا۔
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Assistant Director Junior Specialist
Planning and Development Department
Karachi, Sindh
Associate Manager Human Resource
SIUT Trust Hospital
Karachi, Sindh
Managing Director
Services General Administration and Coordination Department
Karachi, Sindh
Junior Hr Specialist
Planning and Development Department
Karachi, Sindh
Human Resource Officer
SIUT Trust Hospital
Karachi, Sindh