About State Bank Officers Training Scheme
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP)، مرکزی بینک، اسٹیٹ بینک آفسر ٹریننگ اسکیم (SBOTS)-29 ویں بیچ کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹر (OG-02) کی آسامیوں کے لیے نوجوان، باصلاحیت اور چاپل و چوبند امیدواروں کی تلاش میں ہے۔ بینک درج ذیل شعبہ جات میں کیریئر کے پرکشش اور چیلنجنگ مواقع فراہم کرتا ہے یہ آسامیاں کراچی میں ہیں۔
شعبہ جات:
شعبہ جات:
- مانیٹری پالیسی
- مائیکرو اکنامک ریسرچ اینڈ ڈیٹا
- فنانشل مارکیٹس اینڈ فارن ایکسچینج ریزرو مینجمنٹ
- ڈیجیٹل فنانشل سروسز
- انفارمیشن ٹیکنالوجی، فنانس اینڈ رسک مینجمنٹ، انٹرنل آڈٹ، ایکسٹرنل کمیونیکیشنز، اسٹریٹجک پلاننگ اور ہیومن ریسورسز
- بینکنگ پالیسی اینڈ سپروویژن
Eligibility Criteria
تعلیمی قابلیت:
بزنس ایڈمنسٹریشن، پبلک ایڈمنسٹریشن، اکنامکس، کامرس، فنانس، اسٹیٹسٹکس، ایکچوریل سائنسز، اکاؤنٹنگ، کمپیوٹر سائنسز، انفارمیشن سسٹم اینڈ ٹیکنالوجی، میتھمیٹکس، ہیومن ریسورس مینجمنٹ، ایگری کلچر مینجمنٹ (ایگری کلچر میں بی بی ایس یا ایم ایس سی کے علاوہ)، اسلامی بینکنگ اینڈ فنانس، قانون، میڈیا اینڈ کلچرل اسٹڈیز، فلاسفی اور فوکس میں HEC سے تسلیم شدہ پاکستانی اور غیر ملکی اداروں سے ماسٹرز، بیچلر یا مساوی 16 سالہ تعلیمی ڈگری، جس میں کم از کم 60 فیصد نمبر (جہاں فیصد کا نظام رائج ہو) یا 4.0 میں سے 2.5 یا 5.0 میں سے 3.5 (جہاں GPA نظام رائج ہو) لازمی ہے۔ غیر ملکی ڈگری کی صورت میں HEC سے مساوات کا سرٹیفکیٹ درکار ہوگا۔
عمر کی حد:
اشتہار کی تاریخ، یعنی 30 اگست 2026 تک زیادہ سے زیادہ عمر 26 سال ہوگی۔ خواتین امیدواروں، خواجہ سراؤں، اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں، اور بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور سابقہ فاٹا کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے لیے عمر کی حد میں تین سال کی رعایت دی جائے گی۔

How to Apply
درخواست اور ٹیسٹنگ کا طریقہ کار:
ملازمت کی تفصیلات، اہلیت کا معیار (بشمول عمر، تعلیمی قابلیت، تجربہ اور دیگر تقاضے) دیکھنے اور آن لائن درخواست دینے کے لیے براہ کرم درج ذیل ویب سائٹ ملاحظہ کریں:
https://www.sbp.org.pk/careers/status.asp
QR کوڈ اسکین کر کے بھی کیریئر پیچ تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 ستمبر 2026 ہے۔ بذریعہ ڈاک یا ای میل موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ ایسی درخواستیں جو اشتہار میں بیان کردہ شرائط کے مطابق نہ ہوں، مسترد کردی جائیں گی۔ صرف شارٹ لسٹ ہونے والے امیدواروں سے ہی رابطہ کیا جائے گا۔

Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
State Bank Officer
State Bank of Pakistan
Karachi, Sindh
Assistant Director
State Bank of Pakistan
Karachi, Sindh
State Bank Officer
State Bank of Pakistan
Karachi, Sindh
Senior Officer Corporate & Islamic Trade
UBL
Karachi, Sindh
Branch Services Officer (Cashier)
Meezan Bank Limited
Karachi, Sindh