Introduction
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP)، مرکزی بینک، اسٹیٹ بینک آفیسرز ٹریننگ اسکیم (SBOTS)-29 ویں بیچ کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹر (OG-02) کی آسامیوں کے لیے نوجوان، باصلاحیت اور چاہق و چوبند امیدواروں کی تلاش میں ہے۔ بینک درج ذیل شعبجات میں کیریر کے پرکشش اور متقابلنگ مواقع فراہم کرتا ہے یا سامیاں کراچی میں ہیں۔
شعبجات:
شعبجات:
- مانیٹری پالیسی
- اسلامک فنانس
- مائیکرو اکنامک ریسرچ اینڈ ڈیٹا
- فنانشل کلوزن
- فنانشل مارکیٹس اینڈ فارن ایکسچینج ریزرو مینجمنٹ
- ڈیجیٹل فنانشل سروسز
- بینکنگ پالیسی اینڈ سپروویژن
- انفارمیشن ٹیکنالوجی، فنانس اینڈ رسک مینجمنٹ، انٹرنل آڈٹ، ایکچوریل کیو نیکس، ماسٹر اسٹرٹیجک پلاننگ اور ہیومن ریسورسز
Eligibility Criteria
تعلیمی قابلیت:
بزنس ایڈمنسٹریشن، پبلک ایڈمنسٹریشن، اکنامکس، کامرس، فنانس، اسٹیٹسٹکس، ڈیٹا سائنسز، ایگریکلچر سائنسز، اکاؤنٹنگ، کمپیوٹر سائنسز، انفارمیشن سسٹمز ٹیکنالوجی، میتھمیٹکس، ہیومن ریسورس مینجمنٹ، ایگریکلچر مینجمنٹ (ایگریکلچر میں بی ایس بی بی اے کے علاوہ)، اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس، قانون، میڈیا اینڈ جینڈر اسٹڈیز، غذائیت، فلاحی اور فوکس میں HEC سے تسلیم شدہ پاکستانی اور غیر ملکی اداروں سے ماسٹرزیہ بیچلرزیامساوی 16 سالہ تعلیمی ڈگری، جس میں کم از کم 60 فیصد نمبر (جہاں فیصد کا نظام رائج ہو)یا 4.0 میں سے 2.5 یا GPA 2.5 یا 5.0 میں سے GPA 3.5 (جہاں GPA کا نظام رائج ہو)لازمی ہو۔
غیر ملکی ڈگری کی صورت میں HEC سے مساوات کا سرٹیفکیٹ درکار ہوگا۔

Age Limit
عمر کی حد:
اشتہار کی تاریخ یعنی 30 اگست 2026 تک زیادہ سے زیادہ 26 سال ہوگی۔ خواتین امیدواروں، خواہ مخواہ سراؤں، اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں، اور بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور سابقہ فاٹا کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے لیے عمر میں تین سال کی رعایت دی جائے گی۔

Application Method
درخواست اور ٹیسٹنگ کا طریقہ کار:
لازمت کی تفصیلات، اہلیت کا معیار (بشمول عمر، تعلیمی قابلیت، تجربہ اور دیگر ضروری تقاضے) دیکھنے اور آن لائن درخواست دینے کے لیے براہ کرم درج ذیل ویب سائٹ ملاحظہ کریں:
https://www.sbp.org.pk/careers/status.asp
QR کوڈ اسکین کرکے بھی کیریر صفحہ تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 ستمبر 2026 ہے۔ بذریعہ ڈاک یا ای میل موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
ایسی درخواستیں جو اشتہار میں بیان کردہ شرائط کے مطابق نہ ہوں، مسترد کردی جائیں گی۔
صرف شارٹ لسٹ ہونے والے امیدواروں سے ہی رابطہ کیا جائے گا۔

Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
State Bank Officer
State Bank of Pakistan
Karachi, Sindh
State Bank Officer
State Bank of Pakistan
Karachi, Sindh
Assistant Director
State Bank of Pakistan
Karachi, Sindh
Senior Officer Corporate & Islamic Trade
UBL
Karachi, Sindh
Branch Services Officer (Cashier)
Meezan Bank Limited
Karachi, Sindh