Job Overview
کراچی میں ہاکس بے روڈ نیو ٹرک اسٹینڈ پر معروف ٹرانسپورٹ کمپنی کو اپنی ہیوی اور لائٹ گاڑیوں کی مرمت اور دیکھ بھال کے لیے الگ الگ درج ذیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے۔
1۔ فورمین جو ہر قسم کی گاڑیوں کے تمام کام کروانے اور کسی بڑی ورکشاپ میں 10 سے 15 سال کا لازمی تجربہ رکھتا ہو۔
1۔ فورمین جو ہر قسم کی گاڑیوں کے تمام کام کروانے اور کسی بڑی ورکشاپ میں 10 سے 15 سال کا لازمی تجربہ رکھتا ہو۔
A well-known transport company located at Hawkes Bay Road, New Truck Stand, Karachi, urgently requires a Senior Foreman. The candidate must be capable of supervising all types of vehicle repair work and possess 10 to 15 years of mandatory experience in a large workshop.
How to Apply
امیدوار اپنی اصل دستاویزات کے ساتھ جلد از جلد رابطہ کریں۔ انٹرویوز روزانہ صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک۔ قاضی امداد علی (رابطہ نمبر 0302-4985699)
ایڈریس: سپریم کونسل آف ٹرانسپورٹرز پلاٹ نمبر 45، اسٹریٹ نمبر 1، گیٹ نمبر 5 نیو ٹرک اسٹینڈ ہاکس بے روڈ کراچی۔
ایڈریس: سپریم کونسل آف ٹرانسپورٹرز پلاٹ نمبر 45، اسٹریٹ نمبر 1، گیٹ نمبر 5 نیو ٹرک اسٹینڈ ہاکس بے روڈ کراچی۔
Interested candidates should contact as soon as possible with their original documents. Interviews are conducted daily from 10:00 AM to 6:00 PM.
Contact Person: Qazi Imdad Ali
Address: Supreme Council of Transporters, Plot No. 45, Street No. 1, Gate No. 5, New Truck Stand, Hawkes Bay Road, Karachi.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.