Job Overview
کراچی میں ہاکس بے روڈ نیو ٹرک اسٹینڈ پر معروف ٹرانسپورٹ کمپنی کو اپنی ہیوی اور لائٹ گاڑیوں کی مرمت اور دیکھ بھال کے لیے الگ الگ درج ذیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے۔
2۔ مکینک جو ہر قسم کی گاڑیوں کے ڈیزل انجن کی اور ہائنگ میں ماہر ہو اور کسی بڑی ورکشاپ میں 10 سے 15 سال کا لازمی تجربہ رکھتا ہو۔ تجربهکار، محنتی اور دیانت دار افراد کو اچھی تنخواہ اور دیگر روز مرہ کی تمام سہولتیں دی جائیں گی۔

A well-known transport company at Hawkes Bay Road, New Truck Stand, Karachi, requires an expert Diesel Mechanic. The candidate must be a specialist in diesel engines and hydraulics for all types of vehicles with 10 to 15 years of mandatory workshop experience. Good salary and daily facilities will be provided to experienced, hardworking, and honest individuals.
Application Process
امیدوار اپنی اصل دستاویزات کے ساتھ جلد از جلد رابطہ کریں۔ انٹرویوز روزانہ صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک۔ قاضی امداد علی (رابطہ نمبر 0302-4985699)
ایڈریس: سپریم کونسل آف ٹرانسپورٹرز پلاٹ نمبر 45، اسٹریٹ نمبر 1، گیٹ نمبر 5 نیو ٹرک اسٹینڈ ہاکس بے روڈ کراچی۔
ایڈریس: سپریم کونسل آف ٹرانسپورٹرز پلاٹ نمبر 45، اسٹریٹ نمبر 1، گیٹ نمبر 5 نیو ٹرک اسٹینڈ ہاکس بے روڈ کراچی۔
Candidates should appear for interviews with their original documents between 10:00 AM and 6:00 PM daily.
Contact Person: Qazi Imdad Ali
Address: Supreme Council of Transporters, Plot No. 45, Street No. 1, Gate No. 5, New Truck Stand, Hawkes Bay Road, Karachi.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.