Job Overview
ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کیلئے ملازمت کے شاندار مواقع
ایک معروف کمپنی کو جسمانی طور پر فٹ، باصلاحیت، نظم و ضبط کے پابند اور تجربہ کار ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کی خدمات درکار ہیں۔
ایک معروف کمپنی کو جسمانی طور پر فٹ، باصلاحیت، نظم و ضبط کے پابند اور تجربہ کار ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کی خدمات درکار ہیں۔
A well-known company requires physically fit, capable, disciplined, and experienced retired military personnel for security duties.
Required Candidates & Rank
مطلوبہ امیدوار:
انفنٹری / ایس ایس جی سے ریٹائرڈ فوجی اہلکار۔ ترجیحاً وہ امیدوار جنہیں ریٹائر ہوئے 5 سال سے زائد عرصہ نہ گزرا ہو، پشتو بولنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
رینک:
سپاہی، لانس نائب، نائب یا حوالدار (امیدواروں کو ابتدائی طور پر ترجیح دی جائے گی)
امیدوار کا جسمانی طور پر فٹ ہونا اور سروس کا اچھا ریکارڈ رکھنا ضروری ہے۔

Retired military personnel from Infantry or SSG. Candidates who retired within the last 5 years and those who speak Pashto will be preferred. Ranks include Sepoy, Lance Naik, Naik, or Havildar. Candidates must be physically fit and have a good service record.
Salary and Facilities
تنخواہ و مراعات:
ماہانہ تنخواہ: 100,000 روپے (بشمول تمام الاؤنس)
رہائش: کمپنی کی جانب سے رہائش، کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
ماہانہ تنخواہ: 100,000 روپے (بشمول تمام الاؤنس)
رہائش: کمپنی کی جانب سے رہائش، کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
Monthly salary is 100,000 PKR including all allowances. Accommodation, food, and other facilities will be provided by the company.
How to Apply
درخواست دینے کا طریقہ:
خواہشمند امیدوار اپنے شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی، ڈسچارج بک، سروس ڈاکومنٹس / ریکارڈ اور حالیہ تصویر کے ساتھ درخواست جمع کروائیں۔
دستاویزات پتے پر بذریعہ ڈاک بھیجے جا سکتے ہیں۔
پتہ: H#39-I, Street#10, F-6/3, Islamabad

Interested candidates should submit their application along with a copy of their CNIC, discharge book, service documents/record, and a recent photograph. Documents can also be sent via post to the given address: H#39-I, Street#10, F-6/3, Islamabad.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Security Guard
Private Company
Islamabad, Pakistan
Deputy Chief Security Officer
Oil & Gas Development Company Limited (OGDCL)
Islamabad, Pakistan
Security Expert (Investigations)
Pakistan Railways
Islamabad, Pakistan
Lead Consultant Network Security
Office of the Controller General of Accounts
Islamabad, Pakistan
Senior Security Officer
Oil & Gas Development Company Limited (OGDCL)
Islamabad, Pakistan