Job Overview
آسامی: جونیئر کلرک (گریڈ B-11)
تعلیم: انٹرمیڈیٹ / ایم ایس آفس
عمر: 18 تا 30 سال
تعداد اسامی: 01
تعلیم: انٹرمیڈیٹ / ایم ایس آفس
عمر: 18 تا 30 سال
تعداد اسامی: 01
An opportunity has opened for a Junior Clerk at the Presiding Officer Third Labour Court Hub. The candidate will be responsible for general clerical and office duties.
Requirements & Eligibility
شرائط:
1۔ ضلع حب کے لوکل / ڈومیسائل کے حامل امیدوار درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔
2۔ درج بالا قابلیت کے حامل امیدواران سادہ کاغذ پر اپنی درخواستیں ہمراہ دو عدد تازہ پاسپورٹ سائز تصاویر بمعہ تمام مصدقہ نقول تعلیمی اسناد اور شناخت کارڈ، لوکل / ڈومیسائل درخواست کے ہمراہ 22-08-2026 تک عدالت ہذا کے سپرنٹنڈنٹ دفتر کے پاس جمع کروانیں۔

Applicants must have passed Intermediate and possess computer literacy (MS Office). The applicant must be a local/domicile holder of Hub district. Age requirement is 18 to 30 years.
Application Procedure
3۔ مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔
4۔ سرکاری ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخواستیں بھجوا سکتے ہیں ایسے سرکاری ملازمین جن کی ملازمت 03 سال تک ہو ان کی بالائی حد عمر 35 سال ہوگی۔
5۔ امیدواروں کو ٹیسٹ و انٹرویو کی اطلاع بعد میں دی جائے گی۔
6۔ امیدواران کو کسی قسم کا سفری خرچ نہیں دیا جائے گا۔
7۔ زیر دستخطی کو یہ اختیار حاصل ہے کہ کوئی وجہ بتائے بغیر ٹیسٹ و انٹرویو منسوخ کرے۔

Send your applications on plain paper along with required attested documents and photographs to the Superintendent Office of the Court before 22 August, 2026. Incomplete applications or submissions after the due date will not be entertained.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Lower Division Clerk
Public Company
Islamabad, Pakistan
Clerk
Public Company
Rawalpindi, Punjab
Lower Division Clerk (BS-11)
Public Company
Islamabad, Pakistan
Junior Clerk (BPS-11)
Public Company
Khyber Pakhtunkhwa
Patwari
Public Company
Kohistan, Khyber Pakhtunkhwa