Job Details
The Directorate General of the Social Welfare Department, Government of Balochistan, is inviting applications for two posts of Junior Clerk (BPS-11). The vacancies are for candidates domiciled in Nushki (1 post) and Chagai (1 post) districts. The role involves handling clerical duties, maintaining records, and managing office correspondence.Qualifications and Skills
The eligibility criteria for the post are as follows:- Education: Must have passed Intermediate (HSSC) from a recognized board.
- Skills: A typing speed of 30 words per minute in both English and Urdu is required.
Application Procedure and General Instructions
The application process is as follows:1. درخواست دہندگان کو مطلوبہ تعلیمی قابلیت کا حامل اور متعلقہ ضلع کا ڈومیسائل رکھنا لازمی ہے۔
2. عمر کی حد 18 سے 28 سال ہے۔ سرکاری ملازمین کے لیے عمر میں 43 سال تک کی رعایت ہے۔
3. سرکاری ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخواست دیں۔
4. درخواستیں ڈائریکٹر جنرل سماجی بہبود، بلوچستان کے دفتر میں اشتہار کی اشاعت کے 20 دن کے اندر جمع کرائیں۔
5. درخواست کے ساتھ تمام تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ، لوکل/ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ کاپیاں اور چار عدد پاسپورٹ سائز تصاویر منسلک کریں۔
6. ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
7. محکمہ آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
8. نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔

Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Accountant Clerk
Directorate Small Industries and Sericulture Balochistan
Balochistan
Junior Clerk
Food Department
Balochistan
Staff Computer
Directorate General Mines and Minerals Balochistan
Balochistan
Junior Clerk
Directorate Small Industries and Sericulture Balochistan
Balochistan
Junior Clerk
Social Welfare Department
Quetta, Balochistan