Job Overview
ضلع ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)، بنوں روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان کو فیلڈ ورکر (BPS-03) کی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ یہ آسامیاں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈومیسائل رکھنے والے اہل افراد کے لیے ہیں۔ کل 05 آسامیاں دستیاب ہیں۔ اس فیلڈ ورکر کی نوکری کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان میں درخواست دیں۔ عمر کی حد 18 سے 45 سال ہے۔ضلع ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)، بنوں روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان کو فیلڈ ورکر (BPS-03) کی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ یہ آسامیاں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈومیسائل رکھنے والے اہل افراد کے لیے ہیں۔ کل 05 آسامیاں دستیاب ہے۔ اس فیلڈ ورکر کی نوکری کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان میں درخواست دیں۔ عمر کی حد 18 سے 45 سال ہے۔
Qualifications and Experience
اهلیت/تعلیمی قابلیت و تجربہ:- خواندہ بمعہ متعلقہ شعبہ میں تجربہ۔
اهلیت/تعلیمی قابلیت و تجربہ:
- خواندہ بمعہ متعلقہ شعبہ میں تجربہ۔
Application Process
درخواستیں سادہ کاغذ پر لکھ کر بمعه تعلیمی قابلیت (اگر کوئی ہو)، تجربہ سرٹیفیکیٹ، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ، ڈومیسائل، تصاویر اور دیگر ضروری دستاویزات کی تصدیق شدہ نقول کے ہمراہ ضلع ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)، بنوں روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان کے دفتر میں جمع کروائیں۔ درخواست میں اپنا مکمل پتہ، فون اور واٹس ایپ نمبر درج کرنا ضروری ہے۔ درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 27 جون، 2025 ہے۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔ ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔اہم ہدایات (شرائط و ضوابط):
- آسامیاں خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈومیسائل رکھنے والے اہل افراد سے پُر کی جائیں گی۔
- بھرتی حکومت خیبر پختونخوا کی مروجہ پالیسی کے تحت کی جائے گی۔
- عمر کی بالائی حد میں رعایت صرف اہل امیدواروں کے لئے سرکاری قواعد و ضوابط کے مطابق دی جائے گی۔
- عمر درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ تک شمار ہوگی۔
- مجاز اتھارٹی کو کسی بھی وقت ٹیسٹ/انٹرویو تبدیل یا منسوخ کرنے کا اختیار ہوگا، جس کی اطلاع دفتر زیر دستخطی جاری کریگا۔
- پہلے سے ملازمت میں افراد اپنی درخواستیں محکمانہ توسط سے ارسال کریں۔
- تصدیق کرانے پر کسی بھی امیدوار کی اسناد جعلی پائی گئیں تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
- بوقت انٹرویو اصل دستاویزات برائے تصدیق لانا ضروری ہے۔
- نوٹ: آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہوسکتی ہے۔
درخواستیں سادہ کاغذ پر لکھ کر بمعه تعلیمی قابلیت (اگر کوئی ہو)، تجربہ سرٹیفیکیٹ، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ، ڈومیسائل، تصاویر اور دیگر ضروری دستاویزات کی تصدیق شدہ نقول کے ہمراہ ضلع ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)، بنوں روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان کے دفتر میں جمع کروائیں۔ درخواست میں اپنا مکمل پتہ، فون اور واٹس ایپ نمبر درج کرنا ضروری ہے۔ درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 27 جون، 2025 ہے۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔ ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
اہم ہدایات (شرائط و ضوابط):
اہم ہدایات (شرائط و ضوابط):
- آسامیاں خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈومیسائل رکھنے والے اہل افراد سے پُر کی جائیں گی۔
- بھرتی حکومت خیبر پختونخوا کی مروجہ پالیسی کے تحت کی جائے گی۔
- عمر کی بالائی حد میں رعایت صرف اہل امیدواروں کے لئے سرکاری قواعد و ضوابط کے مطابق دی جائے گی۔
- عمر درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ تک شمار ہوگی۔
- مجاز اتھارٹی کو کسی بھی وقت ٹیسٹ/انٹرویو تبدیل یا منسوخ کرنے کا اختیار ہوگا، جس کی اطلاع دفتر زیر دستخطی جاری کریگا۔
- پہلے سے ملازمت میں افراد اپنی درخواستیں محکمانہ توسط سے ارسال کریں۔
- تصدیق کرانے پر کسی بھی امیدوار کی اسناد جعلی پائی گئیں تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
- بوقت انٹرویو اصل دستاویزات برائے تصدیق لانا ضروری ہے۔
- نوٹ: آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہوسکتی ہے۔
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Beldar
Agriculture Department
Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa
Naib Qasid
Agriculture Department
Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa
Sanitary Worker (Male/Female)
Water and Sanitation Service Company
Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa
Telephone Attendant
Irrigation Department
Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa
Gage Reader
Irrigation Department
Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa