Job Overview
بارڈر ملٹری پولیس ضلع راجن پور میں درج ذیل خالی آسامیوں کے لیے مجاز پولیس کے تحت مستقل بنیادوں پر (De-Excluded Area کے تخم ٹھانے گوڑ جانی، مزاری، در دریگ) اور میدانی علاقہ ضلع راجن پور کے مستقل سکونتی امیدواران سے آسامی (ڈرائیور سوار BS-07)، (ڈسپنسر BS-05)، (نرسنگ آرڈلی BS-05) کے لیے مجوزہ فارم پر کھی ہوئی درخواستیں مطلوب ہیں۔
Eligibility Criteria
عمر 18 سے 30 سال۔ مرد امیدواروں کے لیے قد کم از کم 5 فٹ 6 انچ اور خواتین کے لیے کم از کم 5 فٹ 1 انچ۔ چھاتی کم از کم 32 انچ (صرف مرد امیدواروں کے لیے)۔ امیدوار کا تعلق De-Excluded Area ضلع راجن پور کا مستقل سکونتی (ڈومیسائل) ہو اور شناختی کارڈ کا حامل ہونا ضروری ہے۔
Application Method
خواہش مند امیدواران مجوزہ درخواست فارم دفتر زیر دستخطی سے مبلغ 200 روپے (فارم فیس) میں حاصل کر سکتے ہیں۔ مکمل درخواست فارم متصدیق شدہ فوٹو کاپی اسناد ضروری کا کاغذات بی ایم پلی لائن صدر راجن پور میں مورخہ 09.09.2026 اوقات (شام 4 بجے تک) میں جمع کرا سکتے ہیں۔
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Driver Constable
Punjab Police
Punjab
Dispenser
Punjab Police
Rajanpur, Punjab
Driver
National Database & Registration Authority (NADRA)
Sargodha, Punjab
Driver
National Database & Registration Authority (NADRA)
Islamabad, Pakistan
Driver
Okara Canal Division
Okara, Punjab