Job Overview
A public sector organization requires the services of competent and enthusiastic individuals for the following permanent post at its Lahore office. The name of the post is Driver Grade IV.ایک پبلک سیکٹر آرگنائزیشن کو اپنے لاہور آفس کے لئے باصلاحیت اور پر جوش افراد کی درجہ ذیل آسامی پر مستقل بنیاد پر تعیناتی کے لئے خدمات درکار ہیں۔ آسامی کا نام ڈرائیور درجہ چہارم ہے۔
Educational Qualification and Experience Details
Educational Qualification: Matric with LTV/HTV License.Experience: 03 years.
Height: Minimum 168cm.
تعلیمی قابلیت اور تجربہ کی تفصیل:
میٹرک بمعہ لائسنس (ایل ٹی وی اور ایچ ٹی وی)۔
تجربہ: 03 سال۔
قد: کم از کم 168cm۔
میٹرک بمعہ لائسنس (ایل ٹی وی اور ایچ ٹی وی)۔
تجربہ: 03 سال۔
قد: کم از کم 168cm۔
Important Instructions
1. Age limit is 18 to 35 years.2. Test and interview will be conducted in Lahore only.
3. The organization reserves the right to reject any or all applications without assigning any reason. Candidates not meeting the selection criteria will not be guaranteed selection. If a large number of candidates meet the selection criteria, then only the most suitable candidates (e.g., those with more experience) will be shortlisted.
4. No TA/DA will be admissible for test/interview.
اہم ہدایات:
۱۔ عمر کی حد 18 سے 35 سال ہے۔
۲۔ ٹیسٹ اور انٹرویو صرف لاہور میں منعقد ہوں گے۔
۳۔ ادارہ بغیر کوئی وجہ بتائے کسی ایک یا تمام درخواستوں کو مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ انتخابی معیار پر پورا نہ اترنے والے اسٹاف کی ضمانت نہیں ہوگی۔ اگر امیدواروں کی کثیر تعداد انتخابی معیار پر پورا اترتی ہے تو پھر اس میں سے صرف زیادہ موزوں یعنی زیادہ تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا۔
۴۔ ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے ٹی اے/ ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

Application Process
Handwritten applications along with the attached application form (available in the advertisement image), attested copy of CNIC, driving license, 02 passport-size photographs (with candidate's name on the back of the post applied for), and attested copies of educational and experience certificates should reach the following address by 21 May, 2025.Address: Director Research Solution and Venture (Resolve) Workshop & Design Centre, University of Engineering and Technology, G.T. Road, Lahore.
The application form is provided in the advertisement image.
درخواست دینے کا طریقہ:
ہاتھ سے لکھی ہوئی درخواست بمعہ منسلک درخواست فارم (جو اشتہار میں موجود ہے)، تصدیق شدہ قومی شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس، دو (02) عدد پاسپورٹ سائز تصاویر (تصویر کے پیچھے پوسٹ اور امیدوار کا نام درج ہو)، تعلیمی و تجربہ کی اسناد کی تصدیق شدہ نقول درج ذیل پتے پر مورخہ 21 مئی 2025 تک موصول ہو جانی چاہئیں۔
پتہ: ڈائریکٹر ریسرچ سولیوشن اور وینچر (ریزولو) ورکشاپ اور ڈیزائن سینٹر، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، جی ٹی روڈ، لاہور۔
درخواست فارم اشتہار میں فراہم کیا گیا ہے۔

Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Driver
Punjab Power Development Company Limited
Lahore, Punjab
Driver
Environment Protection & Climate Change Department
Lahore, Punjab
Driver
Governor Secretariat
Lahore, Punjab
HTV / LTV Drivers
Board of Management Sundar Industrial Estate
Lahore, Punjab
Driver
Labour & Human Resource Department
Lahore, Punjab