Job Overview
ڈیجیٹل ایکسپرٹ (ویڈیو گرافرو ویڈیو ایڈیٹر): ایسڈز میں بی ایس ایم ایس (16 تا 18 سال)۔ ویژول آرٹس، ڈیجیٹل میڈیا یا میڈیا (DSLR، لائیٹنگ، ساؤنڈ) ویڈیو ایڈیٹنگ، آڈیو بکنگ، ہومن گرافکس، ویب سائیٹ کے مواد کو بہتر بنانے میں تجربہ۔ پورٹ فولیو شو ریل لازماً ہوں۔ لائیو کوریج اور پوڈکاسٹس کو ہینڈل کرسکیں۔
We are seeking a creative Digital Expert to handle videography, video editing, live coverage, and podcast production for our organization.
Required Qualifications & Experience
BS or MS degree in Visual Arts, Digital Media, or Mass Communication (16 to 18 years of education) with proven experience in professional videography, video editing, and content creation. A portfolio/showreel is mandatory.How to Apply
درخواست کیسے دیں:
دلچسپی کے حامل امیدواران کورنگ لیٹر، تعلیمی سرٹیفکیٹس، کام کا تجربہ، CNIC اور ڈومیسیل کی نقول اور حالیہ پاسپورٹ سائز تصویر کے ساتھ اپنے تفصیلی CV ارسال کریں۔ ریسرچ آفیسر ز اور ووڈو گرافرز / میڈیا پوزیشنز کے لئے ریسرچ اور رائٹنگ سکپل اور پورٹ فولیو شو ریل لازمی ہے۔ درخواست اشتہار ہذا کی اشاعت کے 15 دنوں کے اندر لازماً کرا دیں بذریعہ ای میل: [email protected] یا بذریعہ ڈاک: پی او باکس نمبر 110، کراچی۔
نوٹ: ازراہ کرم لفافے / ای میل سبجیکٹ لائن پر اسامی جس کے لئے درخواست دی ہے واضح درج کریں صرف منتخب امیدواروں سے رابطہ کیا جائے گا۔

Send your CV, required documents, and mandatory portfolio/showreel to [email protected] or via post to P.O Box No. 110, Karachi within 15 days.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Communication Specialist
Planning and Development Department
Karachi, Sindh
Assistant Public Relations Officer
Port Qasim Authority
Karachi, Sindh
Video Editor
Public Company
Karachi, Sindh
Communication Officer
Private Company
Quetta, Balochistan
Deputy General Manager (Sales & Marketing)
Private Company
Karachi, Sindh