About the Job
انجمن حمایت اسلام کو درج ذیل اسامیوں کے لیے نہایت موزوں، محنتی اور ایماندار افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اسسٹنٹ سیکرٹری (مرد) کے لیے پوسٹ گریجویٹ کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے مع ایڈمنسٹریشن سے متعلق 15 سالہ تجربہ (انتظامی امور) ضروری ہے۔ تعلیمی قابلیت کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ عمر کم از کم 45 سال۔
Anjuman Himayat i Islam is offering a prominent career opportunity for an Assistant Secretary (Male). The ideal candidate must be a post-graduate from a recognized university with extensive administrative experience. This role requires strong management and organizational skills to handle institutional affairs effectively.
Eligibility Criteria
پوسٹ گریجویٹ کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے مع ایڈمنسٹریشن سے متعلق 15 سالہ تجربہ (انتظامی امور)۔ تعلیمی قابلیت کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ عمر کم از کم 45 سال۔
Applicants must hold a Post Graduate degree from a recognized university along with 15 years of relevant administrative experience. Candidates having higher educational qualifications will be given additional preference.
How to Apply
1. اپنی تحریری درخواست مع C.V. بنام انچارج بیومن ریسورس انجمن حمایت اسلام، 119 ملتان روڈ، لاہور کے پتے پر، مورخہ 19 اگست 2026 تک ارسال کریں۔
2. درخواست میں اسامی کا نام واضح تحریر کریں۔ ایک سے زائد اسامی پر علیحدہ درخواست ارسال کریں، نیز صرف لاہور کے رہائشی افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
3. درخواست میں آپ موجودہ تعلیمی قابلیت اور متعلقہ فیلڈ میں تجربہ کی مدت واضح تحریر کریں۔
4. درخواست کے ساتھ اپنا قومی شناختی کارڈ اور جملہ تعلیمی و تجربہ کے سرٹیفکیٹس واسناد وغیرہ کی مصدقہ نقول لازمی لف کریں۔
5. زائدہ تعلیمی قابلیت و تجربہ کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی اور وقت مقررہ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہوں گی۔

Interested candidates should send their written application along with a CV addressed to Incharge Human Resource, Anjuman Himayat i Islam, 119 Multan Road, Lahore by 19 August, 2026. Make sure to attach certified copies of your CNIC, educational documents, and experience certificates.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Senior Manager
Pakistan Engineering Complex (PAC) Kamra
Lahore, Punjab
Branch Manager
Albaraka Bank Pakistan Ltd
Lahore, Punjab
Manager MIS
Public Company
Lahore, Punjab
Engineer Cum-Care Taker (Building Maintenance & Construction)
Pakistan Engineering Complex (PAC) Kamra
Lahore, Punjab
Manager Facilities and Campus Management
Shalamar Institute of Health Sciences
Lahore, Punjab