Job Overview
اکاؤنٹس آفیسر: فنانس، کامرس، اکاؤنٹنگ میں بی کام / بی بی اے / بی ایس (16 تا 18 سال)۔ بک کیپنگ، فنانشل رپورٹنگ، ٹیکس اور آڈٹ میں تجربہ۔
We are looking for an Accounts Officer to handle general accounting tasks, financial reporting, and compliance with auditing standards.
Required Qualifications & Experience
Degree in Finance, Commerce, or Accounting (BS/BBA/B.Com, 16 to 18 years of education) with proven experience in bookkeeping, financial reporting, and taxation.How to Apply
درخواست کیسے دیں:
دلچسپی کے حامل امیدواران کورنگ لیٹر، تعلیمی سرٹیفکیٹس، کام کا تجربہ، CNIC اور ڈومیسیل کی نقول اور حالیہ پاسپورٹ سائز تصویر کے ساتھ اپنے تفصیلی CV ارسال کریں۔ ریسرچ آفیسر ز اور ووڈو گرافرز / میڈیا پوزیشنز کے لئے ریسرچ اور رائٹنگ سکپل اور پورٹ فولیو شو ریل لازمی ہے۔ درخواست اشتہار ہذا کی اشاعت کے 15 دنوں کے اندر لازماً کرا دیں بذریعہ ای میل: [email protected] یا بذریعہ ڈاک: پی او باکس نمبر 110، کراچی۔

Applications should be submitted via email to [email protected] or via post to P.O Box No. 110, Karachi within 15 days.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.