Job Overview
Building Division No 1 Rawalpindi has announced job opportunities for temporary daily wage staff for 89 days at Punjab House. Applications are invited from eligible candidates to fill these positions as per authorized approval.بلڈنگ ڈویژن نمبر 1 راولپنڈی
اشتہار برائے بھرتی عارضی ورک چارج ملازمین (براۓ 89 دن)
پنجاب ہاؤس میں ورک چارج ملازمین اڈیلی و سیکرٹرز کی بنیاد پر عارضی تقرری عرصہ 89 دنوں کیلیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ عارضی ورک چارج ملازمین پنجاب ہاؤس میں بمطابق منظوری مجاز اتھارٹی تعینات کئے جائیں گے۔

Requirements & Application Method
Interested candidates should submit their applications on plain paper along with attested copies of educational certificates, CNIC, and domicile to the office of the undersigned by 05.09.2026. All positions are purely temporary and candidates cannot claim permanent status.شرائط:
1۔ درخواستیں سادہ کاغذ پر لکھی ہوں جو کہ دستخط شدہ ہوں جو قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ، اور دیگر تعلیمی اسناد کی مصدقہ نقول کے ہمراہ مورخہ 05.09.2026 کو زیر دستخطی کے دفتر میں پہنچنی چاہیے۔
2۔ تمام آسامیاں خالصتاً عارضی ہوں گی اور کوئی بھی امیدوار کسی بھی عدالت فورم میں براۓ حصول مستقل ملازمت کیلیے چارہ جوئی نہ کرے گا اور نہ ہی مستقل ہونے کا حق مانگے گا۔
3۔ امیدوار کو بغیر نوٹس دیے ملازمت سے برخاست کیا جاسکتا ہے۔
4۔ امیدواروں کو انٹرویو پر آنے جانے کیلیے کوئی سفری الاؤنس نہیں دیا جائے گا۔
5۔ بھرتی ہونے والے تمام ملازمین کی تنخواہ ہیں حکومت پنجاب کی تجویز کردہ پے اسکیلز کے مطابق ہوں گی۔
6۔ مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پر کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔
7۔ ٹیسٹ انٹرڈویزیر دستخطی کے دفتر بلڈنگ ڈویژن نمبر 1 پشاور روڈ راولپنڈی میں مورخہ 10.09.2026 کو منعقد ہوں گے۔
8۔ انٹرویو کیلیے آنے والے امیدوار اپنے اصلی کاغذات ہمراہ لائیں ورنہ انٹرویو کیلیے نااہل ہوں گے۔

Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.