Job Overview
راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی راولپنڈی کو درج ذیل اسامیوں کے لیے مطلوبہ تعلیمی قابلیت تجربہ اور عمر کی حد پر پورا اترنے والے امیدواران سے سادہ کاغذ پر واک ان انڈیو کے لیے یومیہ اجرت کی بنیاد پر درخواستیں مطلوب ہیں۔
Walk-in Interview Details
واک ان انڈیو کا وقت اور مقام 29-08-2026
بوقت صبح 09:00 سے شام 03:00 بمقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر آفس، راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی راولپنڈی

Terms and Conditions
1. یومیہ اجرت کی ادائیگی لیبر ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ وڈیلی ویجزتازہ و جاری کردہ پالیسی کے مطابق ہوگی جبکہ غیر ضروری غیر حاضری کی صورت میں کلوتی کی جائے گی۔
2. ڈیوٹی کا دورانیہ 89 یوم پر مشتمل ہوگا جو کہ دورانیہ مکمل ہونے کی صورت میں ختم تصور کیا جائے گا۔
3. قابلیت اور کام کی اچھی کارکردگی کی بنیاد پر اتھارٹی کی جانب سے اس مدت میں توسیع ہوسکتی ہے۔
4. خدمات کے حصول پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگی اور مطلوبہ تعداد پوری ہونے تک جاری رہے گی۔
5. انڈیو کے لیے الگ سے کوئی بھی کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔
6. صرف نادر اکا جانب سے جاری کرتا شناختی کار ڈاور پنجاب ڈومیسائل کے حامل امیدوار ان یہ انڈیو کے لیے اہل ہوں گے۔
7. امیدواران کو کاغذات کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی کے ساتھ اصل کا کاغذات بھی ہمراہ لانالازمی ہوں گے بصورت دیگر امید واران کے لیے اہل نہ ہوں گے۔
8. دیگر شرائط تو قواعد وہ ضوابط حکومت پنجاب کے جاری کردہ یومیہ بنیادوں کی بناء اجرت کے قوانین کے مطابق لاگو ہوں گے۔
9. درج بالا اسامیاں خاص طور پر یومیہ اجرت کی بنیاد پر ہیں جو بعد میں کسی بھی قانون میں چیلنج نہیں کی جاسکتیں ہیں۔
10. ابتدائی طور پر بھرتی 15 یوم کے لیے کی جائے گی جو کہ کارکردگی کی بنیاد پر بڑھائی جاسکتی ہیں۔

Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Security Guard
Public Company
Rawalpindi, Punjab
Security Supervisor
Defence Force Public School and College
Rawalpindi, Punjab
Security Supervisor
Faisal Town Private Limited
Rawalpindi, Punjab
Supervisor Security
Pakistan Kidney and Liver Institute and Research Center
Rawalpindi, Punjab
Security Officer