Job Overview
ایک معروف کمپنی کو جسمانی طور پر فٹ، باصلاحیت، نظم و ضبط کے پابند اور تجربہ کار ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کی خدمات درکار ہیں۔
A well-known company is seeking the services of physically fit, talented, disciplined, and experienced retired military personnel for employment opportunities.
Required Candidates
مطلوبہ امیدوار:
انفنٹری / ایس ایس جی سے ریٹائرڈ فوجی اہلکار۔
ترجیحاً وہ امیدوار جنہیں ریٹائر ہوئے 5 سال سے زائد عرصہ نہ گزرا ہو
پشتو بولنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
انفنٹری / ایس ایس جی سے ریٹائرڈ فوجی اہلکار۔
ترجیحاً وہ امیدوار جنہیں ریٹائر ہوئے 5 سال سے زائد عرصہ نہ گزرا ہو
پشتو بولنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
Required Candidates:
Retired military personnel from Infantry / SSG.
Preferably candidates whose retirement period does not exceed 5 years.
Pashto speaking candidates will be given preference.
Ranks & Requirements
رینک:
سپاہی، لانس نائیک، نائیک یا حوالدار (امیدواروں کو ابتدائی طور پر ترجیح دی جائے گی)
امیدوار کا جسمانی طور پر فٹ ہونا اور سروس کا اچھا ریکارڈ رکھنا ضروری ہے۔
سپاہی، لانس نائیک، نائیک یا حوالدار (امیدواروں کو ابتدائی طور پر ترجیح دی جائے گی)
امیدوار کا جسمانی طور پر فٹ ہونا اور سروس کا اچھا ریکارڈ رکھنا ضروری ہے۔
Ranks:
Sepoy, Lance Naik, Naik, or Havildar.
The candidate must be physically fit and maintain a good service record.
Salary and Facilities
تنخواہ و مراعات:
ماہانہ تنخواہ: 100,000 روپے (بشمول تمام الاؤنسز)
رہائش: کمپنی کی جانب سے رہائش، کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
ماہانہ تنخواہ: 100,000 روپے (بشمول تمام الاؤنسز)
رہائش: کمپنی کی جانب سے رہائش، کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
Salary and Benefits:
Monthly Salary: 100,000 PKR (including all allowances).
Accommodation: Accommodation, food, and other facilities will be provided by the company.
Application Procedure
درخواست دینے کا طریقہ:
خواہشمند امیدوار اپنے شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی، ڈسچارج بک، سروس دستاویزات، ریکارڈ اور حالیہ تصویر کے ساتھ درخواست جمع کروائیں۔ دستاویزات پتے پر بذریعہ ڈاک بھیجے جا سکتے ہیں۔
خواہشمند امیدوار اپنے شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی، ڈسچارج بک، سروس دستاویزات، ریکارڈ اور حالیہ تصویر کے ساتھ درخواست جمع کروائیں۔ دستاویزات پتے پر بذریعہ ڈاک بھیجے جا سکتے ہیں۔
Application Method:
Interested candidates should submit their applications along with a copy of their Computerized National Identity Card (CNIC), discharge book, service documents, record, and recent photograph. Documents can be sent via post to the given address.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.