Introduction
MDA Officers Cooperative Housing Society Limited Multan has announced openings for security guards. The society requires professional and reliable security services to ensure the safety of the housing scheme.ایم ڈی اے آفیسر زکوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی لمیٹڈ ملتان کو سوسائٹی کی سیکیورٹی کے لیے ایک مستند، رجسٹرڈ اور اچھی شہرت کی حامل سیکیورٹی کمپنی کی خدمات درکار ہیں۔
Job Requirements
- Total 16 security guards are required for patrolling and security duties within the society.
- Interested security companies must provide valid company profiles, registration documents, NTN, and details of arms and guards.
1۔ دلچسپی رکھنے والی، تجربہ کار اور مطلوبہ اہلیت کی حامل سیکیورٹی کمپنیاں اپنی کمپنی کا پروفائل، رجسٹریشن /لائسنس، سابقہ تجربہ، کارکنوں کی تفصیل اور مالیانہ سردار چارجز کویشن کے ہمراہ سوسائٹی کے دفتر سے رابطہ کریں۔
2۔ 16 عدد سیکیورٹی گاراز کی ضرورت ہے جن میں سے سوسائٹی کی پارکنگ کے لیے موٹر سائیکل پر گشت کا نظام بھی ہوگا۔
2۔ 16 عدد سیکیورٹی گاراز کی ضرورت ہے جن میں سے سوسائٹی کی پارکنگ کے لیے موٹر سائیکل پر گشت کا نظام بھی ہوگا۔
Application Method
Quotation and company profiles must be submitted to the society office. No TA/DA will be admissible for submission. The society office reserves the right to accept or reject any quotation.3۔ کویشن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30-09-2026 ہے۔
4۔ کویشن، پروفائل اور دستاویزات جمع کروانے کے لیے آنے والی کمپنیوں کو کسی قسم کا TA/DA ادا نہیں کیا جائے گا۔
5۔ سوسائٹی آفس کو کسی بھی کویشن اور پروپوزل کو قبول یا مسترد کرنے کا مکمل حق حاصل ہوگا۔
6۔ مزید معلومات اور شرائط کے لیے سوسائٹی دفتر سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.