Job Overview
رٹائرڈ فوجی اہلکاروں کیلئے ملازمت کے شاندار مواقع
ایک معروف کمپنی کو جسمانی طور پر پرفیکٹ، باصلاحیت، نظم و ضبط کے پابند اور تجربہ کار رٹائرڈ فوجی اہلکاروں کی خدمات درکار ہیں۔
ایک معروف کمپنی کو جسمانی طور پر پرفیکٹ، باصلاحیت، نظم و ضبط کے پابند اور تجربہ کار رٹائرڈ فوجی اہلکاروں کی خدمات درکار ہیں۔
A well-known company is looking for disciplined, physically fit, and experienced retired military personnel for security duties in Islamabad. This position is ideal for retired army personnel wanting to utilize their skills in a professional corporate or private security environment.
Candidate Requirements
مطلوبہ امیدوار:
انفنٹری/ ایس ایس جی سے رٹائرڈ فوجی اہلکار۔ ترجیحاً وہ امیدوار جنہیں رٹائر ہوئے 5 سال سے زائد عرصہ نہ گزرا ہو۔ پشتو بولنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
رینج:
سپاہی، لانس نائیک، نائیک یا حولدار۔ (امیدواروں کو ابتدائی طور پر ترجیح دی جائے گی)
امیدوار کا جسمانی طور پر پرفیکٹ ہونا اور سروس کا اچھا ریکارڈ رکھنا ضروری ہے۔

Applicants must be retired military personnel from Infantry or SSG. Preference will be given to those who retired within the last 5 years and those who can speak Pashto. Ranks required include Sepoy, Lance Naik, Naik, or Havildar. Candidates must have a clean service record and be in top physical condition.
Salary and Facilities
تنخواہ و مراعات:
ماہانہ تنخواہ: 100,000 روپے (بشمول تمام الاؤنسز)
رہائش: کمپنی کی جانب سے رہائش، کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
ماہانہ تنخواہ: 100,000 روپے (بشمول تمام الاؤنسز)
رہائش: کمپنی کی جانب سے رہائش، کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
Selected candidates will receive a handsome monthly salary of 100,000 PKR including all allowances. Additionally, the company provides free accommodation, food, and other necessary facilities.
How to Apply
درخواست دینے کا طریقہ:
خواهشمند امیدوار اپنے شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی، ڈسچارج بک، سروس ڈاکومنٹس، ریکارڈ اور حالیہ تصویر کے ساتھ درخواست جمع کروائیں۔
دستاویزات پتے پر بذریعہ ڈاک بھیجے جا سکتے ہیں۔
خواهشمند امیدوار اپنے شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی، ڈسچارج بک، سروس ڈاکومنٹس، ریکارڈ اور حالیہ تصویر کے ساتھ درخواست جمع کروائیں۔
دستاویزات پتے پر بذریعہ ڈاک بھیجے جا سکتے ہیں۔
Interested candidates should submit their applications along with a copy of their Computerized National Identity Card (CNIC), discharge book, service documents, service record, and a recent passport-size photograph. Documents can be sent via post to the address: H#39-I, Street#10, F-6/3, Islamabad.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.