Job Overview
ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کیلئے ملازمت کے شاندار مواقع
ایک معروف کمپنی کو جسمانی طور پر فٹ، باصلاحیت، نظم و ضبط کے پابند اور تجربہ کار ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کی خدمات درکار ہیں۔

Required Candidates
مطلوبہ امیدوار:
انفنٹری/ ایس ایس جی سے ریٹائرڈ فوجی اہلکار۔
ترجیحاً وہ امیدوار جنہیں ریٹائر ہوئے 5 سال سے زائد عرصہ نہ گزرا ہو۔
پشتو بولنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

Rank & Details
رینک:
سپاہی، لانس نائیک، نائیک یا حوالدار۔ (امیدواروں کو ابتدائی طور پر ترجیح دی جائے گی)
امیدوار کا جسمانی طور پر پرفیکٹ ہونا اور سروس کا اچھا ریکارڈ رکھنا ضروری ہے۔

Salary & Facilities
تنخواہ و مراعات:
ماہانہ تنخواہ: 100,000 روپے (بشمول تمام الاؤنسز)
رہائش: کمپنی کی جانب سے رہائش، کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Application Method
درخواست دینے کا طریقہ:
خواهشمند امیدوار اپنے شناختی کارڈ(CNIC) کی کاپی، ڈسچارج بک، سروس ڈاکومنٹس، ریکارڈ اور حالیہ تصویر کے ساتھ درخواست جمع کروائیں۔
دستاویزات پتے پر بذریعہ ڈاک بھیجے جا سکتے ہیں۔

Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.