Job Overview
ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کیلئے ملازمت کے شاندار مواقع۔ ایک معروف کمپنی کو جسمانی طور پر فٹ، باصلاحیت، نظم و ضبط کے پابند اور تجربہ کار ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کی خدمات درکار ہیں۔
A well-known company requires physical fit, capable, disciplined, and experienced retired military personnel for security guard positions.
Requirements
مطلوبہ امیدوار:
انفنٹری / ایس ایس جی سے ریٹائرڈ فوجی اہلکار۔ ترجیحاً وہ امیدوار جنہیں ریٹائرڈ ہوئے 5 سال سے زائد عرصہ نہ گزرا ہو۔ پشتو بولنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
رینک:
سپاہی، لانس نائیک، نائیک یا حوالدار۔ (امیدواروں کو ابتدائی طور پر ترجیح دی جائے گی)
امیدوار کا جسمانی طور پر پرفیکٹ ہوتا اور سروس کا اچھا ریکارڈر رکھنا ضروری ہے۔

Candidates should be retired from Infantry or SSG, preferably within 5 years of retirement. Pashto-speaking candidates will be given preference. Ranks accepted include Sepoy, Lance Naik, Naik, or Havildar. Candidates must be physically fit and have a good service record.
Salary and Benefits
تنخواہ و مراعات:
ماہانہ تنخواہ: 100,000 روپے (بشمول تمام الاؤنسز)
رہائش: کمپنی کی جانب سے رہائش، کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
ماہانہ تنخواہ: 100,000 روپے (بشمول تمام الاؤنسز)
رہائش: کمپنی کی جانب سے رہائش، کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
Monthly salary is 100,000 PKR including all allowances. Accommodation, food, and other facilities will be provided by the company.
How to Apply
درخواست دینے کا طریقہ:
خواہشمند امیدوار اپنے شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی، ڈسچارج بک، سروس ڈاکومنٹس، ریکارڈ اور حالیہ تصویر کے ساتھ درخواست جمع کروائیں۔
دستاویزات پتے پر بذریعہ ڈاک بھیجے جا سکتے ہیں۔
خواہشمند امیدوار اپنے شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی، ڈسچارج بک، سروس ڈاکومنٹس، ریکارڈ اور حالیہ تصویر کے ساتھ درخواست جمع کروائیں۔
دستاویزات پتے پر بذریعہ ڈاک بھیجے جا سکتے ہیں۔
Interested candidates should submit their application along with a copy of their CNIC, discharge book, service documents, record, and a recent photograph. Documents can be sent via post to the given address.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.