Job Overview
ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کیلئے ملازمت کے شاندار مواقع۔ ایک معروف کمپنی کو جسمانی طور پر پرفٹ، باصلاحیت، نظم و ضبط کے پابند اور تجربہ کار ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کی خدمات درکار ہیں۔
Candidate Requirements
مطلوبہ امیدوار:
انفنٹری / ایس ایس جی سے ریٹائرڈ فوجی اہلکار۔ ترجیحاً وہ امیدوار جنہیں ریٹائر ہوئے 5 سال سے زائد عرصہ نہ گزرا ہو، پشتو بولنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
رینک:
سپاہی، لانس نائیک، نائیک یا حولدار۔ (امیدواروں کو ابتدائی طور پر ترجیح دی جائے گی)۔ امیدوار کا جسمانی طور پر پرفٹ ہونا اور سروس کا اچھا ریکارڈ رکھنا ضروری ہے۔

Salary and Facilities
تنخواہ و مراعات:
ماہانہ تنخواہ: 100,000 روپے (بشمول تمام الاؤنسز)
رہائش: کمپنی کی جانب سے رہائش، کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

How to Apply
درخواست دینے کا طریقہ:
خواہشمند امیدوار اپنے شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی، ڈسچارج بک، سروس ڈاکومنٹس / ریکارڈ اور حالیہ تصویر کے ساتھ درخواست جمع کروائیں۔ دستاویزات پتے پر بذریعہ ڈاک بھیجے جا سکتے ہیں۔
پتہ: H#39-I, Street#10, F-6/3, Islamabad

Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.