Job Overview
A permanent position for a Security Guard (BPS-02) is available at Jinnah Dental Hospital Muzaffarabad. The role involves ensuring the safety and security of hospital premises, staff, and visitors. This is a government support staff opportunity in Azad Jammu & Kashmir. One vacancy is available.جناح ڈینٹل ہسپتال مظفرآباد کو ایک سیکیورٹی گارڈ (بی پی ایس-02) کی مستقل آسامی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اس عہدے کے لیے امیدوار کا خواندہ، جسمانی طور پر موزوں اور مطلوبہ قد کا حامل ہونا ضروری ہے۔ درخواستیں 27 مئی 2025 تک جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ انٹرویو 5 جون 2025 کو ہوگا۔
Eligibility Criteria
Educational Qualification: Literate (خواندہ).Physical Requirements: Physically Fit (موزونیت), and meet height requirements (قد).
Age Limit: 18 - 40 years.
Domicile: Candidate must be a state subject Class-I and domiciled in District Muzaffarabad.
Application Procedure and Test/Interview
Interested candidates should submit their applications on plain paper to the office of Jinnah Dental Hospital Muzaffarabad by 27 May, 2025, during office hours. Applications must be accompanied by attested copies of educational/technical certificates (if any), domicile, and CNIC.nThe interview for Sr. No. 4 and 5 (including this post) will be held on Monday, 05 June, 2025, from 11:00 AM onwards in the office of Jinnah Dental Hospital.
General Conditions (شرائط)
n۱۔ امیدوار کے لئے ریاستی باشندہ درجہ اول کا اور ضلع مظفرآباد کا ہونا ضروری ہے۔ نیز ہر اسامی کے لئے الگ الگ درخواست دینا ہوگی۔
n۲۔ کم از کم عمر 18 سال تا زیادہ سے زیادہ 40 سال ہو۔
n۳۔ خواہشمند امیدوار اپنی درخواستوں کے ہمراہ تعلیمی قابلیت کے سرٹیفکیٹ / ڈپلومہ جات / شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول شامل کریں اور بوقت ٹیسٹ انٹرویو اپنی اصل اسناد ڈپلومہ جات ہمراہ لائیں۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قابل غور نہ ہونگی۔
n۴۔ محکمانہ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی اور آخری ہوگا۔
n۵۔ امیدوار کو علیحدہ سے انٹرویو کے لئے کال لیٹر جاری نہیں کیا جائیگا۔ اور ٹیسٹ انٹرویو کے لئے حاضر ہونے والے امیدواران کو کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
n۶۔ محکمہ جاتی اہلکاران محکمانہ توسط سے درخواست ارسال کریں۔
n۷۔ زیر دستخطی کو بلا جواز اشتہار منسوخ کرنے اور مشتہرہ آسامیوں کی تعداد میں کمی و بیشی کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔
n۸۔ درخواستیں اخبار مشتہر کی تاریخ سے پندرہ یوم تک وصول کی جائیں گی۔ (Note: The specific deadline of 27 May 2025 overrides this general statement.)n

Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Sanitary Worker
Jinnah Dental Hospital Muzaffarabad
Muzaffarabad, Azad Kashmir
Security Constable
Punjab Police
Lahore, Punjab
Lady Searcher
National Database & Registration Authority (NADRA)
District North Waziristan, Khyber Pakhtunkhwa
Security Guard
SIUT Trust Hospital
Karachi, Sindh
Fireman
Neelum Jhelum Hydropower Company (Pvt) Ltd
Islamabad, Pakistan