Job Overview
حکومت خیبر پختونخوا دیہی علاقہ ولیج کونسل بٹل میں صفائی ستھرائی کا کام شروع ہے۔ اس پروگرام کے لیے ولیج کونسل کے لیے چار (04) سینٹری ورکر (Janitors) کی خدمات سرانجام دینے والے مندرجہ ذیل اہلیت رکھنے والے امیدواروں سے تحریری درخواستیں مطلوب ہیں۔
Applications are invited for four (04) Sanitary Worker positions on a daily wage basis under the Khyber Pakhtunkhwa government cleanliness program in Village Council Batal.
Eligibility Criteria
امیدواروں کی اہلیت:
۱) ولیج کونسل کا بٹل کا مستقل باشندہ ہوـ
۲) عمر 18 سے 35 سال کے درمیان ہوـ
۳) جسمانی تندرستی کے ساتھ ساتھ مشقت اور صفائی ستھرائی کا کام کرنے کے قابل ہوـ
۴) قومی شناختی کارڈ اور ڈومیسائل سرٹیفکیٹ موجود ہوـ
۵) 8 گھنٹے صبح 8 بجے سے 4 بجے ڈیوٹی کے لیے راضی ہوـ
۶) ولیج کونسل بٹل میں رکشہ لوڈر پر ڈیوٹی سرانجام دینے کے لیے کم از کم ایک عدد امیدوار کے ساتھ ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا لازمی ہے۔
۱) ولیج کونسل کا بٹل کا مستقل باشندہ ہوـ
۲) عمر 18 سے 35 سال کے درمیان ہوـ
۳) جسمانی تندرستی کے ساتھ ساتھ مشقت اور صفائی ستھرائی کا کام کرنے کے قابل ہوـ
۴) قومی شناختی کارڈ اور ڈومیسائل سرٹیفکیٹ موجود ہوـ
۵) 8 گھنٹے صبح 8 بجے سے 4 بجے ڈیوٹی کے لیے راضی ہوـ
۶) ولیج کونسل بٹل میں رکشہ لوڈر پر ڈیوٹی سرانجام دینے کے لیے کم از کم ایک عدد امیدوار کے ساتھ ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا لازمی ہے۔
Candidates must be permanent residents of Village Council Batal, aged between 18 and 35 years, physically fit, and possess a valid CNIC and Domicile. Candidates should be willing to work for 8 hours (8:00 AM to 4:00 PM). At least one candidate must have a valid driving license for rickshaw loader duties.
Application Procedure
نوٹ: یہ بھرتی خالصتاً عارضی یعنی یومیہ اجرت (Daily wage) کی بنیاد پر ہوگی اور کسی بھی صورت مستقل نوکری تصور نہیں کی جائے گی۔ مطلوبہ معیار پر اترنے والے امیدوار اپنی تحریری درخواستیں مع تصدیق شدہ اسناد اور رابطہ نمبر ولیج کونسل بٹل کے سیکرٹری کے پاس مورخہ 20-08-2026 تک جمع کرائیں، امیدواروں کا انتخاب متعلقہ کمیٹی کے زیرنگرانی کیا جائیگا۔
The recruitment is purely on a daily wage basis and will not be considered a permanent job. Eligible candidates must submit their written applications along with attested documents and contact numbers to the Secretary of Village Council Batal by 20 August, 2026.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Sanitary Worker
Local Government Government of Khyber Pakhtunkhwa
Mansehra, Khyber Pakhtunkhwa
Sweeper / Sanitary Worker
Public Company
Karachi, Sindh
Peon / Naib Qasid
Public Company
Karachi, Sindh
Naib Qasid
Public Company
Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa
Office Boy
Public Company
Karachi, Sindh