Job Overview
ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کیلیے ملازمت کے شاندار مواقع
ایک معروف کمپنی کو جسمانی طور پر فٹ، باصلاحیت، نظم و ضبط کا پابند اور تجربہ کار ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کی خدمات درکار ہیں۔

A reputable company is looking for disciplined, physically fit, and experienced retired military personnel for various positions in Islamabad.
Job Requirements
مطلوبہ امیدوار:
انفنٹری/اوآر ایس ایچ کیو سے ریٹائرڈ فوجی اہلکار۔
ترجیحاً وہ امیدوار جنہیں ریٹائرڈ ہوئے 5 سال سے زائد عرصہ نہ گزرا ہوـ
پشتو بولنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گیـ
رینک:
سپاہی، نائیک، حوالدار۔ (امیدواروں کو ابتدائی طور پر ترجیح دی جائے گی)
امیدوار کا جسمانی طور پر فٹ اور ہوما اور سروس کا اچھا ریکارڈ رکھنا ضروری ہے۔

Candidates should be retired from Infantry/ORS HQ. Preference will be given to those who retired within the last 5 years and those who can speak Pashto. Ranks include Sepoy, Naik, and Havildar.
Salary and Facilities
تنخواہ و مراعات:
ماہانہ تنخواہ: 100,000 روپے (بشمول تمام الاؤنسز)
رہائش: کمپنی کی جانب سے رہائش، کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

The job offers a monthly salary of 100,000 PKR including all allowances, along with free accommodation, food, and other facilities provided by the company.
How to Apply
درخواست دینے کا طریقہ:
خواہش مند امیدوار اپنے شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی، ڈسچارج بک، دوسرے ڈاکومنٹس، ایکسپیرینس کارڈ اور حالیہ تصویر کے ساتھ درخواست جمع کروائیںـ
دستاویزات پتے پر بذریعہ ڈاک بھیجے جا سکتے ہیں۔
پتہ: H#39-I, Street# 10, F-6/3, Islamabad

Interested candidates should send their applications along with a copy of CNIC, discharge book, experience documents, and a recent photograph via post to the provided address: H#39-I, Street# 10, F-6/3, Islamabad.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.