Job Overview
Headquarters Pakistan Rangers (Punjab), Lahore has announced a recruitment program for various positions including Religious Teacher, Lady Ranger (General Duty), Bawarchi, Khakrub, and Tradesmen (Painter, Plumber, Tailor, Electrician, Mason). Eligible candidates are invited to apply according to the prescribed procedure and criteria.Physical Standards and Eligibility
جسمانی معیار:
1۔ عمر: مورخہ 28 اکتوبر 2026 تک کم از کم 18 سال اور زیادہ سے زیادہ 30 سال (عمر میں گورنمنٹ کی طرف سے دی گئی 5 سال کی رعایت شامل ہے)۔
2۔ قد کم از کم: الف) مذہبی معلم اور باورچی (5 فٹ 6 انچ، زیادہ قد والوں کو فائنل سلیکشن میں ترجیح دی جائے گی)۔ ب) لیدی رینجر (سپاہی جنرل ڈیوٹی) (4 فٹ 11 انچ، زیادہ قد والوں کو فائنل سلیکشن میں ترجیح دی جائے گی)۔ ج) خاکروب و دیگر مشقترکز (5 فٹ 3 انچ، زیادہ قد والوں کو فائنل سلیکشن میں ترجیح دی جائے گی)۔
3۔ چھاتی: 33 انچ 5/1 1 پھلاؤ (صرف مرد امیدوار)۔
4۔ وزن: 121 پاؤنڈ کم از کم (طبی قانون کے مطابق زیادہ قد مقابل قبول نہ ہوگا)۔

Application and Selection Procedure
سلیکشن کا طریقہ کار:
الف۔ فزیکل ٹیسٹ: امیدوار فزیکل ٹیسٹ کے لیے جوگز اور پی ٹی شو ساتھ لائیں۔
ب۔ تحریری امتحان: امیدوار تحریری امتحان میں استعمال ہونے والا سامان ساتھ لائیں۔
ج۔ نسوانی امتحان / انٹرویو: صرف شارٹ لسٹڈ امیدواران کو نفسیاتی امتحان / انٹرویو لیا جائے گا۔
د۔ حتمی سلیکشن: حتمی سلیکشن اہلیت اور معیار کے مطابق ہیڈ کوارٹر پاکستان رینجر ز (پنجاب) لاہور میں ہوگی۔
ہ۔ طبی معائنے کے دوران امیدواروں کا جسمانی معائنہ (جیسے CP, Blood ESR, Serum Creatinine, Serum ALT, Serum Na) اور دیگر ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

How to Apply
درخواست دینے کا طریقہ کار:
1۔ لیدی رینجر (سپاہی جنرل ڈیوٹی): خواہش مند خواتین امیدواران امیدوار درج ذیل معیار پر پورا اترتی ہوں تو اپنے اصل کاغذات (ہمراہ عدد فوٹو کاپی) ہمراہ دو عدد ڈاک لفافے جن پر امیدوار کے گھر کا مکمل پتہ فون نمبر درج ہو تاریخ 28 ستمبر 2026 تا تاریخ 10 اکتوبر 2026 کو بذاٹ خود جمع کروانے کے لیے ہیڈ کوارٹر پاکستان رینجرز (پنجاب) لاہور تشریف لائیں۔ فزیکل ٹیسٹ کے لیے پی ٹی شو ہمراہ لے آئیں۔
2۔ مذہبی معلم، باورچی، خاکروب و دیگر مشقترکز امیدوار: خواہش مند امیدوار درج ذیل معیار پر پورے اترتے ہوں تو درخواست کے کاغذات کے ہمراہ دو عدد ڈاک لفافے جن پر امیدوار کے گھر کا مکمل پتہ فون نمبر اور آسامی کا نام درج ہو ہیڈ کوارٹر پاکستان رینجرز (رینجرز دارار شہید روڈ، لاہور کینٹ پوسٹ بکس نمبر 6080 پر مورخہ 25 ستمبر 2026 تک برائے رجسٹریشن (مشروط خالی آسامی) بھیجیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر عمل درآمد نہیں کیا جائے گا۔

Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.