Job Overview
Balochistan Police has announced openings for Police Constable (BPS-07) General and Lady Constable positions.The jobs are specifically for local and domiciled candidates of districts including Pishin, Kalat, Mastung, Qila Abdullah, Ziarat, Magsi, Osta Mohammad, and Noshki.
This is a Government job opportunity offering a stable career in law enforcement.
Eligibility Criteria and Requirements
براـے کانسٹیبل (BS-07):
i. تعلیمی قابلیت: کم از کم میٹرک
ii. قد: 5 فٹ 5 انچ
iii. چھاتی: 31" x 32 1/2"
iv. لوکل/ڈومیسائل: امیدوار کے پاس بھرتی کے ضلع کا لوکل/ڈومیسائل ہونا لازمی ہے۔
v. عمر: 18 تا 28 سال (آخری تاریخ فارم جمع کروانے تک 28 سال)۔
vi. امیدوار کو فزیکل امتحان کے ساتھ ساتھ انگریزی، اردو اور جنرل نالج کا تحریری امتحان میرٹ پر پاس کرنا ہوگا۔
vii. امیدوار کو دوڑ کا امتحان بھی میرٹ پر پاس کرنا ہوگا (1.6 کلومیٹر 7 منٹ میں)۔
براـے لیڈی کانسٹیبل (BS-07):
i. تعلیمی قابلیت: کم از کم میٹرک
ii. قد: 5 فٹ
iii. لوکل/ڈومیسائل: امیدوار کے پاس بھرتی کے ضلع کا لوکل/ڈومیسائل ہونا لازمی ہے۔
iv. عمر: 18 تا 30 سال (آخری تاریخ فارم جمع کروانے تک 30 سال)۔
v. امیدوار کو فزیکل امتحان کے ساتھ ساتھ انگریزی، اردو اور جنرل نالج کا تحریری امتحان میرٹ پر پاس کرنا ہوگا۔
vi. امیدوار کو دوڑ کا امتحان بھی میرٹ پر پاس کرنا ہوگا (1 کلومیٹر 7 منٹ میں)۔

Application Procedure
نوٹ: (1) درخواست فارم متعلقہ ضلعی پولیس آفس اور بلوچستان پولیس کی آفیشل ویب سائٹ www.balochistanpolice.gov.pk سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
(2) درخواست فارم کی فیس مبلغ 400 روپے (ناقابل واپسی) امیدوار کے فزیکل ٹیسٹ کی مد میں متعلقہ ضلعی پولیس آفس میں جمع کرانی ہوگی۔
(3) درخواست فارم کے ہمراہ تمام تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ، لوکل/ڈومیسائل (متعلقہ ضلع) اور 4 عدد پاسپورٹ سائز تصدیق شدہ تازہ تصاویر لازمی منسلک کریں۔
(4) نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
(5) تمام درخواستیں متعلقہ ضلعی پولیس آفس میں مورخہ 10-10-2026 تک جمع کروائی جاسکتی ہیں۔
(6) رول نمبر سلپ درخواست فارم جمع کرنے کے ساتھ ہی جاری ہوگی۔
(7) ٹیسٹ انٹرویو میں آنے والے افراد کو کوئی ٹی ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
(8) 5% خواتین، اقلیتی برادری اور 5% کوٹا اقلیتی برادری کیلئے مطابق گورنمنٹ پالیسی مختص ہے۔
(9) محکمہ خدا ناخواستہ کسی عہدے کے مذکورہ بالا اسامیاں کو ختم کرنے یا کمی بیشی کرنے کا مجاز ہوگا۔
(10) محکمہ پولیس کا کامیاب امیدواروں کو کسی بھی یونٹ (چشمول ATF/CTD) میں بھیجنے کا مجاز ہوگا، متعلقہ تعیناتی پر امیدوار کے ڈیوٹی سرانجام دینے سے انکار کرنے پر محکمہ سے خارج کر دیا جائے گا۔
(11) محکمہ پولیس کا کامیاب امیدواروں کے اپنے ضلع سے باہر کہیں بھی بھیجنے کا مجاز ہوگا، بصورت انکار، ملازم کو محکمہ سے خارج کر دیا جائے گا۔

Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Police Constable
Balochistan Police
Quetta, Balochistan
Police Constable
Police Department
Karachi, Sindh
Head Constable Wireless Operator
Police Department
Karachi, Sindh
Wireless Operator
Police Department
Karachi, Sindh
Police Constable
Police Department
Karachi, Sindh