Job Overview
National Insurance Company Limited (NICL), a premier state-owned general insurance company in Pakistan, invites applications for the position of Management Trainee Officer (MTO). This is an initial two-year traineeship program designed to groom talented individuals through professional training and evaluation. Successful candidates will be offered a structured learning environment to build a strong corporate career in the insurance sector.urdu_text
نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (NICL) جو ایک پبلک سیکٹر کمپنی سرکاری ادارہ (SOE) ہے اور پاکستان کی جنرل انشورنس انڈسٹری کا ایک معروف نام ہے، فارغ التحصیل امیدواروں کی استعداد کار میں اضافے کے اپنے عزم کے تحت ابتدائی طور پر دو سال کی مدت کے لیے مینجمنٹ ٹرینی افسر کے طور پر دوران ملازمت تربیت کا موقع فراہم کر رہی ہے۔ ذیل میں درج مقررہ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے امیدواروں کو اوپن (OTS) ٹیسٹنگ سروس کے زیر انتظام منعقد ہونے والے تحریری امتحان میں شرکت کرنا ہوگا۔
Eligibility Criteria
Applicants must hold a Master's degree or a 4-year Bachelor's degree (16 years of education) from a local or foreign institute recognized by the Higher Education Commission (HEC) of Pakistan. Acceptable fields of study include Finance, Human Resource Management, Business Administration, Information Technology, Insurance, or equivalent disciplines with at least 60% marks. Alternatively, candidates with equivalent professional qualifications such as ACII, CA, ACCA, ICMA, CIMA, and PIPFA are also eligible to apply. Knowledge of computers is mandatory, and candidates with ERP working environments will be given preference.urdu_text
تعلیمی قابلیت:
الف) فنانس، ہیومن ریسورس مینجمنٹ، بزنس ایڈمنسٹریشن، انفارمیشن ٹیکنالوجی، انشورنس یا اس کے مساوی شعبے میں کم از کم 60 فیصد نمبروں کے ساتھ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) سے تسلیم شدہ مقامی/غیر ملکی ادارے/یونیورسٹی سے ماسٹرز ڈگری یا 4 سالہ بیچلر ڈگری (16 سالہ تعلیم) کے حامل فریش گریجویشن۔
ب) ACII، CA، ACCA، ICMA، CIMA اور PIPFA کی مساوی پیشہ ورانہ اہلیت۔
شرائط و ضوابط: مینجمنٹ ٹرینی افسر (MTO) کے عہدے کے لیے کمپیوٹر سے واقفیت لازمی ہے، جب کہ ERP ماحول میں کام کرنے کا تجربہ کرنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

How to Apply
Interested candidates must submit their applications online through the National Job Portal (NJP) website at https://www.njp.gov.pk/. Additionally, candidates are required to register and apply on the Open Testing Service (OTS) website at www.ots.org.pk for the test. Test content details and Area of Test will be available on the OTS website. Pay the test fee using 1-Link 1-Bill participating banks through internet banking or mobile apps using the generated consumer ID/PSID. Upload scanned copies of all academic degrees, CNIC, domicile, and experience certificates through the online portal within fifteen (15) days of the publication of this advertisement.urdu_text
درخواست جمع کروانے کا طریقہ:
1. تمام خواہشمند امیدوار نیشنل جاب پورٹل (NJP) کی ویب سائٹ (https://www.njp.gov.pk/) پر جا کر اپنی آن لائن درخواست جمع کروائیں۔
2. نیشنل جاب پورٹل پر درخواست جمع کروانے کے ساتھ ساتھ، امیدواروں کو اپنے ٹیسٹ کے لیے اوپن ٹیسٹنگ سروس (OTS) کی ویب سائٹ پر بھی آن لائن رجسٹریشن کروانا اور درخواست فارم جمع کروانا لازم ہو گا (www.ots.org.pk)۔
3. اوپن ٹیسٹنگ سروس کی ویب سائٹ پر ٹیسٹ کا مواد (Test Content) اور امتحان کے شعبہ جات (Area of Test) سے متعلق تمام تفصیلات بھی منشن ہوں گی۔
4. درخواست فیس جمع کروانے کے لیے اپنی بینکنگ ایپ میں لاگ ان کریں، Bill Payment کا انتخاب کریں اپنا PSIDدرج کریں، تفصیلات کی تصدیق کریں اور ادائیگی مکمل کریں۔
5. امیدوار آن لائن درخواست پورٹل کے ذریعے اپنی تمام تعلیمی اسناد، قومی شناخت کارڈ (CNIC) کے دونوں اطراف کی اسکین شدہ نقل، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ، تجربہ سرٹیفکیٹس (اگر قابل اطلاق ہو) اور دیگر متعلقہ دستاویزات اپ لوڈ کریں۔
6. درخواستیں اشتہار بازی کی اشاعت کے پندرہ (15) دن کے اندر درج کروائی جاسکتی ہیں، تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Assistant Manager (Administration & Coordination)
LDA Sports Complex
Lahore, Punjab
Deputy Manager Procurement
Shalamar Institute of Health Sciences
Lahore, Punjab
Customer Relationship Officer
LDA Sports Complex
Lahore, Punjab
Procurement Officer
LDA Sports Complex
Lahore, Punjab
Assistant Manager (Sports)
LDA Sports Complex
Lahore, Punjab