Job Overview
اضافی عملہ
اہلیت: عمر 24-45 سال۔ متبادل اسامی پر کام کرنے کا ادارہ تجربہ۔
فرنٹ ڈیسک پرسن: بی اے / انٹرمیڈیٹ۔ عمدہ زبانی ابلاغ اور فن خطابت کے ساتھ اردو پر بہتریں عبور، انگریزی میں مہارت ایک اضافی قابلیت کہی جائے گی۔

We are looking for a Front Desk Person with excellent interpersonal and verbal communication skills in Urdu and English.
Required Qualifications & Experience
Intermediate or Bachelor's degree with strong communication skills. Relevant front desk or office support experience will be preferred.How to Apply
درخواست کیسے دیں:
دلچسپی کے حامل امیدواران کورنگ لیٹر، تعلیمی سرٹیفکیٹس، کام کا تجربہ، CNIC اور ڈومیسیل کی نقول اور حالیہ پاسپورٹ سائز تصویر کے ساتھ اپنے تفصیلی CV ارسال کریں۔ ریسرچ آفیسر ز اور ووڈو گرافرز / میڈیا پوزیشنز کے لئے ریسرچ اور رائٹنگ سکپل اور پورٹ فولیو شو ریل لازمی ہے۔ درخواست اشتہار ہذا کی اشاعت کے 15 دنوں کے اندر لازماً کرا دیں بذریعہ ای میل: [email protected] یا بذریعہ ڈاک: پی او باکس نمبر 110، کراچی۔

Send your CV and required documents to [email protected] or via post to P.O Box No. 110, Karachi.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.