Driver Roll Excavator

Municipal Committee Kamalia, District Toba Tek Singh, is inviting applications for the position of Driver Roll Excavator under the Punjab Strategic Program (Solid & Liquid Waste Machinery). This is a contract-based position for three years. Interested residents of District Toba Tek Singh can apply for this Driver Roll Excavator job in Kamalia, Punjab. Ensure you meet the qualifications, including a Middle Pass education and a relevant operating certificate, to apply for Driver Roll Excavator. The deadline for application submission is May 20, 2025.

Offered Salary: 25,000 - 50,000 PKR Age: 18 - 30 years Gender: Both Skills Level: Intermediate Location: Kamalia, Punjab Organization: Municipal Committee Kamalia Posted on: 2025-05-06

Job Overview and Qualifications

دفتر میونسپل کمیٹی کمالیہ، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ، پنجاب سٹریٹجک پروگرام (سالڈ ویسٹ اینڈ لیکویڈ ویسٹ مشینری) کے تحت مندرجہ ذیل آسامی پر بھرتی کے لیے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشی افراد سے 3 سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر درخواستیں مطلوب ہیں۔

عہدے کا نام: ڈرائیور رول ایکسیویٹر
تعداد آسامی: 01 عدد
تعلیمی قابلیت: مڈل پاس
اضافی قابلیت/تجربہ: کسی بھی ٹیکنیکل ایجوکیشن ادارے سے حاصل کردہ ڈمپل ایکسیویٹر ڈرائیونگ آپریٹنگ سرٹیفکیٹ۔
عمر کی حد: 18 تا 25 سال (بمطابق آخری تاریخ درخواست)

Terms and Conditions

شرائط و ضوابط:
  • مذکورہ بھرتی خالصتاً پراجیکٹ/کنٹریکٹ کی بنیاد پر عرصہ 3 (تین) سال کے لیے ہو گی اور اس آسامی پر مستقل ہونے کا استحقاق نہ ہوگا۔
  • بھرتی شدہ فرد کو تین سال کے لیے مختص کردہ تنخواہ دی جائے گی اور اس میں کسی بھی قسم کا اضافہ اور سالانہ انکریمنٹ (ترقی) حکومت پنجاب کی طرف سے ملازمین دی گئی مراعات وغیرہ شامل نہ ہوگی۔
  • امیدواران درخواست کے ہمراہ 2 عدد حالیہ تصاویر پاسپورٹ سائز، تعلیمی قابلیت، کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ، ڈرائیونگ لائسنس و دیگر اسناد کی مصدقہ نقول بعد از اشاعت اشتہار مقررہ یوم پر دفتر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کمالیہ کو موصول ہونی چاہیے۔
  • اصل دستاویزات (شناختی کارڈ، ڈومیسائل، اسناد، لائسنس، حالیہ دو عدد پاسپورٹ تصاویر وغیرہ) انٹرویو وغیرہ کے دوران چیک کی جائیں گی اور اس کے ساتھ ڈرائیونگ ٹیسٹ بھی لیا جائے گا۔
  • درخواست گزار اپنی درخواست پر آسامی اور کیٹگری کا نام لازمی تحریر کرے۔
  • عمر کی بالائی حد درخواست موصول کرنے کی آخری تاریخ تک شمار کی جائے گی۔
  • سرکاری، نیم سرکاری خود مختار اداروں کے ملازمین اپنے محکموں کی وساطت سے درخواست ارسال کر سکتے ہیں۔
  • نامکمل اور مقررہ وقت کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔
  • سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہو گا جسے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔
  • ادارہ ہذا کو اختیار حاصل ہو گا کہ وہ بغیر بتلائے تمام بھرتی منسوخ کر دے، جس کی کسی بھی عدالت یا فورم پر چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔
  • اگر کسی بھی موقع پر ثابت ہو گیا کہ امیدوار کی تعلیمی قابلیت یا دوسرے کاغذات جعلی ہیں تو امیدوار کی بھرتی شروع سے ہی Null and Void تصور ہو گی اور امیدوار کو تمام تنخواہیں اور حصول شدہ مراعات ادارہ ہذا کو واپس کرنا ہوں گی۔ مزید ادارہ ہذا امیدوار کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا بھی مجاز ہو گا۔

Application and Interview Process

درخواست جمع کروانے کا طریقہ اور انٹرویو:
خواہشمند امیدواران اپنی درخواستیں مقررہ تاریخ تک دفتر چیف آفیسر، میونسپل کمیٹی کمالیہ میں جمع کروا سکتے ہیں۔
درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 20 مئی 2025 ہے۔
درخواست گزار کا ٹیسٹ/انٹرویو مورخہ 22 مئی 2025 بروز جمعرات بوقت 10 بجے صبح ہوگا۔
امیدواران کو انٹرویو کے سلسلے میں کسی قسم کا TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
نوٹ: انٹرویو کے وقت اصل تمام دستاویزات ہمراہ لائیں۔

Submit Application

Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.

Submit your CV/Resume directly:

Advertisement Image

Job Advertisement

Related Jobs

Engine Driver-Ii (BPS-07)

Pakistan Navy Islamabad, Pakistan
Posted: 1 year ago Experience: N/A

Driver

National Database & Registration Authority (NADRA) Sargodha, Punjab
Posted: 1 year ago Experience: 5+ years

Driver

Okara Canal Division Okara, Punjab
Posted: 1 year ago Experience: N/A

Crane Driver/Operator (BPS-05)

Pakistan Navy Karachi, Sindh
Posted: 1 year ago Experience: N/A

Driver

National Database & Registration Authority (NADRA) Islamabad, Pakistan
Posted: 1 year ago Experience: 5+ years