Job Overview
Tehsil Headquarter Hospital Chakswari has an opening for a Dispenser (BPS-06) on a permanent basis. The role involves dispensing medicines under supervision and maintaining pharmacy records. This is a government position in the Azad Kashmir health sector. One vacancy is available.تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چک سواری میں ڈسپنسر (بی پی ایس-06) کی مستقل آسامی کے لیے درخواستیں درکار ہیں۔ اس عہدے کے لیے میٹرک سائنس اور متعلقہ ڈسپنسر سرٹیفکیٹ کے حامل امیدوار اہل ہیں۔ ذمہ داریوں میں زیر نگرانی ادویات کی فراہمی اور فارمیسی ریکارڈ کو برقرار رکھنا شامل ہے۔
Eligibility Criteria
Qualification: Matric with Science (2nd Division) with relevant field certificate (متعلقہ شعبہ میں سرٹیفکیٹ).Age Limit: 18 - 40 years.
Domicile: Candidate must be a state subject category one and hold a domicile of District Mirpur, Azad Kashmir.
Application Procedure
Interested candidates who meet the eligibility criteria should submit their applications on plain paper. The application must be accompanied by attested copies of the following documents:- Educational certificates
- Technical certificates/diplomas
- National Identity Card (CNIC)
- State Subject certificate
- Domicile certificate
- Date of Birth certificate
Test/Interview: The test and interview for Sr. No. 08 to 17 (including this post) will be held on 13 June, 2025, at 09:00 AM in the office of the District Health Officer (DHO), Mirpur. No separate call letters will be issued for the test/interview.
General Instructions / Important Notes (شرائط)
شرائط:
n(۱) امیدوار کے لیے ریاست کا باشندہ درجہ اول اور ڈومیسائل ضلع میر پور کا ہونا ضروری ہے۔
n(۲) تعلیمی و فنی سرٹیفکیٹ ، قومی شناختی کارڈ، ریاست باشنده، ڈومیسائل کی مصدقہ نقول کے ہمراہ سادہ کاغذ پر درخواستیں تاریخ اشاعت اشتہار کے اندر (15) ایام تک دفتری اوقات کار میں THQ ہسپتال چک سواری میں جمع کروائی جائیں۔
n(۳) ہر آسامی کے لیے الگ سے درخواست دینا ہوگی۔ امیدواروں کو الگ سے کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔ محکمہ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
n(۴) بوقت ٹیسٹ انٹرویو اصل اسناد ہمراہ لائیں۔ ٹیسٹ انٹرویو کے لیے کسی قسم کا TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
n(۵) نامکمل اور مقررہ وقت کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
n(۶) ٹیسٹ و انٹرویو برائے سیریل نمبر 01 تا 07 مورخہ 11 جون 2025 بروز بدھ بوقت 09:00 بجے صبح بمقام دفتر DHO میرپور منعقد ہوں گے۔
n(۷) ٹیسٹ و انٹرویو برائے سیریل نمبر 08 تا 17 مورخہ 13 جون 2025 بروز جمعۃ المبارک بوقت 09:00 بجے صبح بمقام دفتر DHO میرپور منعقد ہوں گے۔n

Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Junior Technician Pharmacy
Tehsil Headquarter Hospital Chakswari
Chakswari, Azad Kashmir
Junior Technician Dental
Tehsil Headquarter Hospital Chakswari
Chakswari, Azad Kashmir
Junior Technician Pathology
Tehsil Headquarter Hospital Chakswari
Chakswari, Azad Kashmir
Junior Technician Surgical
Tehsil Headquarter Hospital Chakswari
Chakswari, Azad Kashmir
Junior Technician Medical
Tehsil Headquarter Hospital Chakswari
Chakswari, Azad Kashmir