Job Overview
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ٹانک کو ترجیحاً ڈی جنڈولہ سے تعلق رکھنے والے مقامی مرد، خواتین امیدواروں سے مندرجہ ذیل خالصتاً عارضی آسامیوں (یومیہ اجرت) پر سول ڈسپنسری عجب خان کورونہ، ارزی خان کورونہ اور CHC شاہی خان کورونہ ایس ڈی جنڈولہ ٹانک کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
Applications are invited for Dai / Ward Boy positions on a daily wage basis at health centers in SD Jandola Tank.
Eligibility & Requirements
تعلیمی قابلیت: ترجیحاً خواندہ
بالائی عمر کی حد: 18 تا 40 سال
بالائی عمر کی حد: 18 تا 40 سال
The applicant should preferably be literate and aged between 18 to 40 years. Age relaxations apply according to KP government policies.
How to Apply
1۔ تمام آسامیاں میرٹ کی بنیاد پر کی جائینگی بالائی عمر میں حکومت خیبر پختونخوا کے مروجہ قوانین کے مطابق رعایت دی جائیگی۔
2۔ درخواست سادہ کاغذ پر لکھی جائیگی۔
3۔ درخواست بمعہ مصدقہ نقول کی کاپیاں دفتر ہذا کو پندرہ دن کے اندر ارسال کریں۔
4۔ مقررہ وقت کے بعد آنے والے امیدواروں کو امیدواروں میں شامل نہیں کیا جائیگا۔
5۔ انٹرویو کے لئے آئے امیدواروں کو کوئی TA/DA نہیں دی جائیگی۔
انٹرویو کی تاریخ: 27/08/2026
2۔ درخواست سادہ کاغذ پر لکھی جائیگی۔
3۔ درخواست بمعہ مصدقہ نقول کی کاپیاں دفتر ہذا کو پندرہ دن کے اندر ارسال کریں۔
4۔ مقررہ وقت کے بعد آنے والے امیدواروں کو امیدواروں میں شامل نہیں کیا جائیگا۔
5۔ انٹرویو کے لئے آئے امیدواروں کو کوئی TA/DA نہیں دی جائیگی۔
انٹرویو کی تاریخ: 27/08/2026
Send your applications on plain paper along with attested documents to the office within 15 days. Interviews are scheduled for 27 August, 2026.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Clinical Technician Dental
District Health Officer Tank
Tank, Khyber Pakhtunkhwa
PHC Technician MP (EPI)
District Health Officer Tank
Tank, Khyber Pakhtunkhwa
Clinical Technician Radiology
District Health Officer Tank
Tank, Khyber Pakhtunkhwa
Clinical Technician Pathology
District Health Officer Tank
Tank, Khyber Pakhtunkhwa
PHC Technician MP (MT)
District Health Officer Tank
Tank, Khyber Pakhtunkhwa