Introduction
Jinnah Postgraduate Medical Centre (JPMC), Karachi, a premier 2,200-bedded teaching hospital, requires services of qualified professionals for evening and night shifts on a contract basis.جناب پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (JPMC)، کراچی— جو کہ 2,200 بستروں پر مشتمل ایک تدریسی اسپتال ہے، میں شام اور رات کی شفٹوں کے لیے مریضوں کی دیکھ بھال کی خدمات کو بہتر بنانے اور مناسب عملے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے، صوبہ سندھ کا ڈومیسائل رکھنے والے مناسب قابلیت اور تجربہ کار امیدواروں سے درج ذیل خالصتاً معاھداتی اسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
Job Details and Qualifications
The position of Consultant requires a PMDC recognized MBBS degree along with MS/FCPS/MD or equivalent qualification. Candidates must have at least 03 years of post-qualification experience in a tertiary care hospital.کنسلٹنٹ (غیر تدریسی کیڈر): شعبہ جات (میডিসিন اینڈ الائیڈ: انٹرنل میڈیسن، کینسر، کارڈیالوجی، نیورولوجی، سائیاٹری، چیسٹ میڈیسن، پیڈیاٹریکس، نیفرولوجی، اینڈوکرائنولوجی، ریڈیولوجی، ہیماٹولوجی، فیملی میڈیسن، بلڈ بینک، ٹاسکولولوجی، ڈرمیٹولوجی، میڈیکل آنکولوجی، میڈیکل آئی سی یو، ایمرجنسی میڈیسن۔ شعبہ جات (سرجیکل اینڈ الائیڈ): جنرل سرجری، انستھیسیولوجی اینڈ سرجیکل آئی سی یو، آرتھوپیڈیک، نیورو سرجری، این آئی ٹی (گلا، ناک، کان)، یورولوجی، آفتھلمولوجی، گائنی اینڈ آسٹٹسرکس، پلاسٹک سرجری، تھوراسک سرجری، ومسکولر سرجری، میکسلوفیشل سرجری)۔ قابلیت: متعلقہ شعبہ میں PMDC سے تسلیم شدہ MS/FCPS/MD یا مساوی ڈگری۔ تجربہ: کسی تسلیم شدہ تائی دیکھ بھال کے اسپتال (Tertiary Care Hospital) میں فیلوشپ کے بعد کم از کم 03 سال تجربہ۔
Application Procedure
Interested candidates can download the application form from the official website https://www.jpmc.edu.pk. Deposit the required processing fee in the designated HBL account and submit the application along with all attested documents within 15 days of the advertisement.درخواست دینے کا طریقہ کار: 1۔ امیدوار جتنا پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (JPMC) کی ویب سائٹ https://www.jpmc.edu.pk پر دستیاب آن لائن درخواست فارم پر کریں۔ 2۔ مقررہ درخواست پروسیسنگ فیس HBL کی کسی بھی برانچ میں درج ذیل اکاؤنٹ میں جمع کرائی جاسکتی ہے: اکاؤنٹ نمبر: PK98HABB000605002080000 کنسلٹنٹ اور سپیشلسٹ آکشن کیڈر: ربیلع: 3000 روپے نرسز: مبلغ 2000 روپے ٹیکنیشین: مبلغ 1000 روپے 3۔ ایک سے زائد اسامیوں پر درخواست دینے کی صورت میں ہر اسامی کے لیے الگ درخواست جمع کرائی ہوگی۔ 4۔ نامکمل آن لائن درخواست فارم مسترد کر دیا جائے گا۔ 5۔ درخواستیں اس اشتہار کی اشاعت کی تاریخ سے 15 دن کے اندر درج کرنا لازمی ہیں۔
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Special Cadre Doctor
Jinnah Postgraduate Medical Centre (JPMC)
Karachi, Sindh
Specialist
Jinnah Postgraduate Medical Centre (JPMC)
Karachi, Sindh
Specialist
Jinnah Postgraduate Medical Centre (JPMC)
Karachi, Sindh
Consultant
Jinnah Postgraduate Medical Centre (JPMC)
Karachi, Sindh
Consultant
Jinnah Postgraduate Medical Centre (JPMC)
Karachi, Sindh