Job Overview
The Excise, Taxation & Narcotics Control Department, Government of Punjab, is recruiting Constables for the Punjab Counter Narcotics Force. This is a significant opportunity for individuals seeking a career in law enforcement and contributing to the control of narcotics in the province. The positions are offered on a three-year contract (extendable based on performance) with lump-sum pay. A total of 49 vacancies are available across various divisions of Punjab. Candidates are expected to be physically fit and meet the specified educational and age criteria.محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول، حکومت پنجاب، پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس میں سپاہی (لمپ سم پے پر) کی خالی آسامیوں پر بھرتی کر رہا ہے۔ یہ بھرتیاں تین سالہ کنٹریکٹ (قابل توسیع) کی بنیاد پر کی جائیں گی۔ پنجاب کے مختلف ڈویژنوں سے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
Eligibility Criteria
Educational Qualification: Secondary School Certificate (Matriculation) with at least 2nd Division or equivalent recognized education.تعلیمی قابلیت: کسی بھی تسلیم شدہ ادارے سے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (سیکنڈ ڈویژن) یا مساوی تعلیم۔
Age Limit: 18 to 25 years + 08 years general age relaxation = 33 years.
عمر کی حد: 18 تا 25 سال + 08 = 33 سال۔
Physical Standards:
- Height: 5 feet 7 inches
- Chest: 33 inches (unexpanded) – 34.5 inches (expanded)
- Running: 1.6 Kilometers in 10 minutes
جسمانی معیار:
ا۔ قد: 5 فٹ 7 انچ
ب۔ چھاتی: 33 * 34.5 انچ
ج۔ دوڑ: 1.6 کلومیٹر 10 منٹ میں
ا۔ قد: 5 فٹ 7 انچ
ب۔ چھاتی: 33 * 34.5 انچ
ج۔ دوڑ: 1.6 کلومیٹر 10 منٹ میں
Domicile: Candidates must hold the domicile of the respective division of Punjab for which they are applying.
Vacancies by Division (آسامیوں کی تقسیم)
- Faisalabad Division (Faisalabad, Jhang, Toba Tek Singh): 05 Posts
- Gujranwala Division (Gujranwala, Narowal, Sialkot): 06 Posts
- Sargodha Division (Sargodha, Khushab, Bhakkar, Mianwali): 06 Posts
- Sahiwal Division (Sahiwal, Okara, Pakpattan): 05 Posts
- Multan Division (Multan, Khanewal, Lodhran): 04 Posts
- Bahawalpur Division (Bahawalpur, Bahawalnagar, Rahim Yar Khan): 06 Posts
- Dera Ghazi Khan Division (Dera Ghazi Khan, Layyah, Muzaffargarh, Rajanpur, Kot Addu): 05 Posts
- Rawalpindi Division (Rawalpindi, Attock, Jhelum, Chakwal, Murree, Talagang): 06 Posts
- Gujrat Division (Gujrat, Mandi Bahauddin, Wazirabad, Hafizabad): 06 Posts
Application Process
1. Application forms can be downloaded from the official website of the Excise, Taxation & Narcotics Control Department: www.excise.punjab.gov.pk.n2. Completely filled application forms, along with all required documents, must be submitted by hand or registered post to the following address:
Excise & Taxation Complex, 204-A, Farid Kot Road, Lahore.
n3. The deadline for application submission is 25 May, 2025, during office hours. Applications received after the due date and time will not be considered.
۱۔ تمام بھرتیاں حکومت پنجاب کی Recruitment Policy 2022 اور Contract Appointment Policy 2004 کے تحت کی جائیں گی۔
۲۔ امیدواران مجوزہ درخواست فارم محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کی ویب سائٹ (www.excise.punjab.gov.pk) سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
۳۔ بمعہ لف مکمل درخواستیں بذریعہ ڈاک دفتری اوقات میں بمقام ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کمپلیکس، 204-اے فرید کوٹ روڈ لاہور میں مورخہ 25 مئی 2025 تک دستی یا بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک دفتری اوقات میں موصول ہو جانی چاہئیں۔ نامکمل، اشتہار ہذا پر پوری نہ اترنے والی اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

Selection Process and Schedule
The selection process will include physical measurement, running test, written test, and interview.Physical and Running Test Venues:
- Faisalabad Division: For candidates from Faisalabad, Sargodha, and Sahiwal Divisions.
- Multan Division: For candidates from Multan, Bahawalpur, and Dera Ghazi Khan Divisions.
- Rawalpindi Division: For candidates from Rawalpindi, Gujranwala, and Gujrat Divisions.
۴۔ بھرتی کے لیے امیدوارن کی جسمانی پیمائش، دوڑ، تحریری امتحان اور انٹرویو پنجاب پولیس / پنجاب کاؤنٹر ٹیررازم فورس کے زیر انتظام مندرجہ ذیل مقامات پر منعقد ہوں گے:
ا۔ فیصل آباد برائے امیدواران فیصل آباد، سرگودھا، ساہیوال ڈویژنز
ب۔ ملتان برائے امیدواران ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان ڈویژنز
ج۔ گوجرانوالہ برائے امیدواران گوجرانوالہ، گجرات، سرگودھا ڈویژنز (Note: Sargodha is listed under Faisalabad venue too, likely a typo in the ad, candidates should verify from official schedule)
د۔ راولپنڈی برائے امیدواران راولپنڈی ڈویژن
۵۔ بھرتی کے شیڈول سے متعلق معلومات ہیڈ کوارٹر پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس، واقع 204-اے اپر مال سکیم، ایکسائز گالازہ، لاہور میں مورخہ 28 مئی 2025 کے بعد حاصل کی جا سکیں گی۔ نیز یہ معلومات محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کی ویب سائٹ (www.excise.punjab.gov.pk) پر بھی دستیاب ہوں گی۔

Important Instructions (شرائط و ضوابط)
- A 5% quota is reserved for minority candidates.
- Government and semi-government employees should apply through proper channel (NOC required).
- Candidates must declare on oath that they are not involved in any FIR/case. False information will lead to legal action and termination.
- No TA/DA will be admissible for any stage of the selection process.
- Original documents (educational certificates, CNIC, domicile) must be presented at the time of the interview.
- Any candidate found with forged documents during verification will face legal action, and their recruitment will be cancelled.
- Selected candidates can be posted anywhere in Punjab.
- The department reserves the right to increase/decrease the number of posts or cancel/modify the recruitment process at any stage without assigning any reason.
۶۔ امیدواران کو قد، تعلیم اور عمر وغیرہ کی حد میں کوئی رعایت نہ دی جائے گی۔
۷۔ اقلیتی امیدواران کے لئے پانچ فیصد (05%) کوٹہ مختص ہوگا۔
۸۔ سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے ملازمین اپنی درخواست محکمانہ توسط سے اجازت نامہ (NOC) کے ساتھ آخری تاریخ سے قبل جمع کروائیں۔ بصورت دیگر متعلقہ امیدوار محکمہ ایکسائز میں داخل تصور کیا جائے گا۔
۹۔ تمام امیدواران کو بیان حلفی جمع کروانا ہوگا کہ وہ کسی قسم کے فوجداری کیس / مقدمہ (FIR) میں نامزد / ملوث یا مطلوب نہ ہے۔ غلط بیان حلفی جمع کروانے کی صورت میں امیدوار کو بھرتی کے لئے نااہل قرار دیا جائے گا اور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
۱۰۔ امیدواران کو انتخاب کے مختلف مراحل میں بھاگ لینے کے واسطے کسی قسم کے اخراجات (TA/DA) ادا نہیں کئے جائیں گے۔
۱۱۔ انٹرویو کے وقت اصل اسناد / دیگر کاغذات ہمراہ لائیں۔
۱۲۔ اگر کسی بھی مرحلہ پر امیدوار کی تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، شناختی کارڈ اور میڈیکل سرٹیفکیٹ کی پڑتال کے دوران کاغذات جعلی پائے گئے تو امیدوار کی بھرتی منسوخ کر دی جائے گی اور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
۱۳۔ مندرجہ بالا آسامیوں پر منتخب امیدواران کو پنجاب کے کسی بھی ضلع میں تعینات کیا جا سکتا ہے۔
۱۴۔ محکمہ کو اختیار ہو گا کہ اس بھرتی کے عمل کو کسی بھی مرحلے پر تبدیل یا منسوخ کر سکتا ہے اور اس کو کسی بھی عدالت یا فورم پر چیلنج نہ کیا جا سکے گا۔

Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Excise Narcotics Control Force Constable
Excise Taxation & Narcotics Control
Punjab
Security Constable
Punjab Police
Lahore, Punjab
Lady Searcher
National Database & Registration Authority (NADRA)
District North Waziristan, Khyber Pakhtunkhwa
Security Guard
SIUT Trust Hospital
Karachi, Sindh
Fireman
Neelum Jhelum Hydropower Company (Pvt) Ltd
Islamabad, Pakistan