Job Overview
از دفتر مارکیٹ کمیٹی دنیاپور
اشتہار برائے بھرتی ڈیلی پیزا کائنی جنٹ پیڈ سٹاف
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروئے آرڈر نمبر 5888-6056/ESTT/PAMRA/26 مورخہ 06-06-2026، مارکیٹ کمیٹی دنیاپور کور ورک چارج / کائنی جنٹ پیڈ / ڈیلی ویجز سٹاف برائے مالی سال 27-2026 کی ضرورت ہے۔ جس کے لئے ضلع لودھراں کے ڈومیسائل کے حامل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ آسامیوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔

This is a daily wage job opportunity for a Computer Operator / Data Entry Operator at Market Committee Dunyapur, Punjab.
Education and Skills
تعلیمی قابلیت: انٹرمیडिएट اور TEVTA یا کسی دوسرے گورنمنٹ سے منظور شدہ ادارے سے کمپیوٹر (ایم ایس آفس) کا کم از کم تین ماہ کا ٹریننگ سرٹیفیکیٹ، نیز انگریزی کی کم از کم ٹائپنگ سپیڈ 30 WPM اور اردو ٹائپنگ سپیڈ 25 WPM
Candidates must possess an Intermediate qualification along with a minimum 3-month computer training certificate (MS Office) from a government-recognized institution. English typing speed of 30 WPM and Urdu typing speed of 25 WPM are required.
Terms and Conditions
شرائط و ضوابط:
1۔ ورک چارج / کائنی جنٹ پیڈ ڈیلی ویجز سٹاف کو PAMRA ریگولیشنز 2026 (8) کے مطابق انکی مہارت آنکی مہارت کو مدنظر رکھتے ہوئے رجسٹر کیا جائے گا
2۔ تقرری قطعی طور پر ورک چارج بنیاد پر (75 یوم) مروجہ شیڈول آف ویجز ریٹ کے تحت کی جائے گی جو کہ فنانس ڈپارٹمنٹ حکومت پنجاب ڈکپٹی کمشنر کی جانب سے منظور شدہ ہر سال جاری ہوتا ہے۔
3۔ بھرتی حکومت کی جاری کردہ ریکروٹمنٹ پالیسی اور ورک چارج / کائنی جنٹ پیڈ سٹاف پالیسی کے مطابق میرٹ پر کی جائے گی۔ یہ تقرری عارضی نوعیت کی ہوگی اور مستقل تقرری یا ریگولرائزیشن کا قطعی کوئی حق نہ ہوگا۔
4۔ ورک چارج / کائنی جنٹ پیڈ ڈیلی ویجز سٹاف کو ماہانہ تنخواہ حکومت کے مقرر کردہ رئیس کے مطابق دی جائے گی۔
5۔ ورک چارج / کائنی جنٹ پیڈ ڈیلی ویجز سٹاف کو مالی سال 27-2026 کے دوران ضرورت کے مطابق وقتاً فوقتاً بلا لیا جائے گا۔
6۔ مجاز اتھارٹی کو حق حاصل ہوگا کہ ورک چارج / کائنی جنٹ پیڈ ڈیلی ویجز سٹاف کو کسی بھی وقت برطرف کر دے۔

How to Apply
درخواست دینے کا طریقہ:
خواہشمند امیدواران اپنی درخواستیں معہ شناختی کارڈ اور تصدیق شدہ تعلیمی اسناد کی کاپی مورخہ 18.09.2026 تک دفتری اوقات میں مارکیٹ کمیٹی دنیاپور میں جمع کروا سکتے ہیں۔ صرف شارٹ لسٹ امیدواران کو انٹرویو کے لئے اطلاع دی جائے گی اور کسی قسم کا سفری خرچ T.A/D.A وغیرہ ادا نہ کیا جائے گا۔

Interested candidates can submit their applications along with copies of CNIC and attested educational documents by 18 September, 2026 during office hours at Market Committee Dunyapur. Only shortlisted candidates will be called for interviews, and no TA/DA will be admissible.
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.
Submit your CV/Resume directly:
Related Jobs
Computer Operator
Market Committee
Dunyapur, Punjab
Computer Operator
Punjab Agricultural Marketing Regulatory Authority (PAMRA)
Lodhran, Punjab
Office Assistant
Faisalabad Waste Management Company
Faisalabad, Punjab
Assistant Record Keeper
Public Company
Lahore, Punjab
Assistant Admin Officer
Punjab Daanish Schools and Centers of Excellence Authority
Lahore, Punjab