Job Overview
Applications are invited for the position of Bawarchi at Headquarters Pakistan Rangers (Punjab), Lahore.Requirements
باورچی کے لیے عمر کی حد 18 سے 30 سال اور متعلقہ کام میں مہارت لازمی ہے۔
How to Apply
خواہش مند امیدوار اپنے درخواست کے کاغذات کے ہمراہ دو عدد ڈاک لفافے جن پر امیدوار کے گھر کا مکمل پتہ فون نمبر اور آسامی کا نام درج ہو ہیڈ کوارٹر پاکستان رینجرز (رینجرز دارار شہید روڈ، لاہور کینٹ پوسٹ بکس نمبر 6080 پر مورخہ 25 ستمبر 2026 تک برائے رجسٹریشن ارسال کریں۔
Submit Application
Get your application noticed! Upload your CV/resume, and we'll connect you with the employer.